@fatima.pti49: بریکینگ نیوز،شہباز کی چھٹی،؟قومی حکومت بننے والی ہے،پاکستان کی سیاست دلچسپ مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، آگلے دو تین مہینے بڑے اہم ثابت ہو سکتے ہیں، سہیل وڑائچ نے بھی یہ بات کہی ہے کہ, تین سے چار مہینے رہ گئے ہیں, شہباز شریف کی حکومت کو، اس نے خدمت بہت کی ہے، محنت کی ہے،لیکن لگتا یہ ہے کہ، آنے والے دنوں میں ایک قومی حکومت بننے جارہی ہے، شہزاد اکبر،🔥🔥