@meuhabullah: #مولانا فضل الرحمٰن کا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سرگودھا کانفرنس کے انعقاد میں رکاوٹوں، کارکنوں کی گرفتاریوں اور پارٹی رہنماؤں کی مبینہ نظر بندی کے خلاف ملک بھر میں پُرامن احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو سرگودھا کانفرنس کا اعلان بدستور برقرار ہے اور وہ خود بھی سرگودھا جانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازوں پر کنٹینر کھڑے کیے گئے ہیں اور ان کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے۔ ان کے مطابق سرگودھا جانے والے راستے بند ہیں جبکہ جلسہ گاہ میں بھی اہلکار تعینات ہیں۔ سربراہ جے یو آئی نے دعویٰ کیا کہ سرگودھا اور خوشاب سمیت مختلف اضلاع میں پارٹی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں، جبکہ مرکزی ناظم عمومی مولانا عبدالغفور حیدری اور پنجاب کی صوبائی قیادت کے حوالے سے بھی پابندیوں اور گرفتاریوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے سوال اٹھایا کہ سیاسی جماعت کو جلسہ کرنے اور اپنا مؤقف عوام تک پہنچانے کے جمہوری حق سے کیوں محروم کیا جا رہا ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ کارکنوں کی گرفتاری اور تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے ملک بھر کے عوام اور پارٹی کارکنوں سے اپیل کی کہ جلسے پر پابندیوں، گرفتاریوں اور قیادت کے خلاف اقدامات پر پُرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ ان کے مطابق کوہستان اور چترال سے لے کر بدین، تربت، مکران اور چمن تک احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام اپنا جمہوری احتجاج جاری رکھے گی اور وہ کامیابی کے لیے پُرعزم ہیں۔ #MaulanaFazlurRehman #JUIF #SargodhaConference #NationwideProtest
کچھ لوگ تھے جس ہو اپنے ہی صوبہ میں جلسے کرتے تھے مولنا کی طرح پنجاب میں جا کے دیکھاؤ
2026-11-26 15:28:55
55
Rasool Msd :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ کامیاب کرے آمین ثم آمین 👍👍🌹🌹
2026-11-26 13:45:15
34
prince Khan :
kisi b party jo b ho molana k sat do har os shahas k sat do no haq boly or such k sat kara ho jai hum sab on k sat hy
2026-11-26 17:44:44
0
Ay :
king molana fazul rh man
2026-11-26 17:15:10
1
J.Dجیدی :
::اِس وقت جو لڑائی عمران خان لڑ رہا تھا وہی لڑائی مولانا فضل الرحمان لڑ رہے ہیں اِس وقت پوری قوم اِنکا ساتھ دیں چاہے وہ کسی بھی پارٹی کسی بھی فرقے سے ہوں
اگر ہمیشہ کے لیے فوج کو سیاست سے باہر کرنا ہے تو مولانا کا ساتھ دیں ، شفاف الیکشن کروانے ہیں تو مولانا کا ساتھ دیں ، اگر اپنی ووٹ کو اصلی طاقت دینی ہے تو مولانا کا ساتھ دیں ، اگر اپنا گھر ، اپنا کاروبار ، اور خود کو ایک شہری جیسی عزت دلوانی ہے تو مولانا کا ساتھ دیں، اگر آپ چاہتے ہیں کی پاکستان میں انصاف کا بول بالا ہو تو مولانا کا ساتھ دیں ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمارے کام رشوت سفارش کے بغیر ہوں تو مولانا کا ساتھ دیں ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکو اور آپکی فیملی کو جانی و مالی تحفظ ملے تو مالانا کا ساتھ دیں ،
:عمران خان کی رہائی کی بھی کئی بار مولانا صاحب بات کر چکے ہیں احتجاج کامیاب ہوا تو وہ بھی رہا ہو جائیگا انشاء اللہ
2026-11-26 14:04:53
19
sanabacha :
ثناء اللّٰہ خان اخترزئ ✌️
2026-11-26 16:14:21
8
user4091955074835 :
j.u.i.znda.bad
2026-11-26 13:18:19
11
🍁Gul Nawaz 🍁 :
ماشاءاللہ دل خوشی سے جھوم جھوم کر اٹھا [Red heart]
2026-11-26 14:18:30
5
. :
sheer ke lalkar
2026-11-26 13:13:33
8
Abdul Bais :
👑 king mulana
2026-11-26 16:59:36
1
Aslam :
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک حفاظت فرمائے
2026-11-26 13:33:00
5
sheryaz :
2026-11-26 12:42:30
10
R KHAN :
2026-11-26 16:57:33
1
sanabacha :
2026-11-26 16:14:41
2
sanabacha :
2026-11-26 16:14:50
2
sanabacha :
2026-11-26 16:16:18
2
Zafar6415 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-26 18:11:47
1
🚫 :
2026-11-26 17:31:36
1
Wedran Khan :
2026-11-26 16:44:29
1
Wedran Khan :
2026-11-26 16:44:49
1
sanabacha :
2026-11-26 16:15:53
2
Fazal Hayan :
2026-11-26 17:12:34
1
Gul Karim :
2026-11-26 16:48:33
1
sanabacha :
2026-11-26 16:16:39
1
To see more videos from user @meuhabullah, please go to the Tikwm
homepage.