@mynguyen_dm97: #rapbuon #rapbuontamtrang #tiểucựgiải #dm97 #tâm_trạng_buồn

ᶻ 𝗓 𐰁 τίểμ ςự ɠίảί ♋︎
ᶻ 𝗓 𐰁 τίểμ ςự ɠίảί ♋︎
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 26 November 2026 10:48:53 GMT
1370
131
3
7

Music

Download

Comments

yu..2.8
🧸્᭄͜͡ᰔᩚ MAYMAYᥫᩣ :
[Tim hồng][Tim hồng][Tim hồng]
2026-11-26 16:56:53
0
mha.kha5
bé. co rap :
😁😁😁😁
2026-11-26 10:53:12
0
chuclinh2011993
Chúc Linh :
❤️
2026-11-27 00:01:38
0
To see more videos from user @mynguyen_dm97, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مولانا فضل الرحمٰن صاحب گرفتار ہو گئے؟ حقیقت کیا ہے؟ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی گرفتاری کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ قریبی رفقا کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن آج لاہور سے سرگودھا روانہ ہوئے تو راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں۔ دن بھر لاہور پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔ سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران بھی مسلسل رابطے میں رہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا مؤقف تھا کہ انہیں سرگودھا جانے دیا جائے، تاہم پولیس نے لاہور سے باہر جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ بعد ازاں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اگر انہیں سرگودھا نہیں جانے دیا جا سکتا تو وہ اپنی گرفتاری دینے کے لیے تیار ہیں۔ اس کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران ان کی گاڑی میں سوار ہوئے اور گاڑی ٹھوکرسے روانہ ہو گئی۔ اب اہم سوال یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو کہاں منتقل کیا جا رہا ہے؟ کیا انہیں ہاؤس اریسٹ کیا جائے گا یا باقاعدہ گرفتار کیا گیا ہے؟ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیجئے  #fyp #foryou #viralvideo #سیاسی۔طالب۔جان

About