@20alone52: وہ میری روح کی چادر میں اس طرح بس گیا ہے کہ اب اُس کا نام صرف میرے لبوں پر نہیں میری روح کے ہر ذرے پر لکھا ہوا ہے وہ میرے دل میں نہیں میری سانسوں میں میری دعاؤں میں میری خاموشیوں میں اور میری راتوں کے سناٹے میں آباد ہے اب حال یہ ہے کہ اگر وہ مجھ سے جدا ہو جائے تو صرف ایک شخص نہیں جائے گا میری پوری روح اپنے وجود سمیت بکھر جائے گی وہ میری روح کی چادر میں بس گیا ہے ایسے کہ اب وہ نکلے تو روح نکلے اور روح نکلے تو وہ نکلے ہم دونوں اب اس حد تک ایک دوسرے میں گھل چکے ہیں کہ جدائی کا مطلب صرف دوری نہیں بلکہ مکمل فنا ہے میری ہر دھڑکن اُس کے نام کا نوحہ پڑھتی ہے ہر سانس اُس کی یاد کا ماتم کرتی ہے اور میری آنکھوں میں بس اُس کے بچھڑنے کی راکھ باقی رہ گئی ہے میں ہنستا ضرور ہوں مگر میرے اندر ایک ویران قبر آباد ہے جہاں ہر رات اُس کی یادیں کفن اوڑھ کر خاموشی سے روتی ہیں وہ چلا بھی جائے تو میرا پیچھا نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ وہ میرے دل میں نہیں بلکہ میری روح کے اندر دفن ہے اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا وہ انسان کے وجود کا حصہ بن جاتی ہیں اب اگر وہ واپس آئے تو شاید مجھے زندہ نہ پائے کیونکہ اُس کے بعد میری روح کا آدھا حصہ ہمیشہ کے لیے اُس کی یادوں کے مزار پر دفن ہو چکا ہے میں صرف جسم کی صورت میں باقی ہوں ورنہ میری اصل زندگی تو اُس کے ساتھ ہی رخصت ہو گئی تھی وہ میری محبت نہیں میری عبادت تھا وہ میرا خواب نہیں میری تقدیر تھا وہ میرا ہمسفر نہیں میری روح کا حصہ تھا اور اب وہ میری روح کی چادر میں اس طرح بس گیا ہے کہ اگر وہ نکلے تو روح نکلے اور اگر روح نکلے تو صرف ای خاموش لاش باقی رہ جائے
mara shohr prdas ma phas Gaya Hain AK mushkil ma dua krna mara shohr khair Sa wapis watan lot ayin ameen
2026-11-27 00:49:36
18
zoon1236 :
I really Miss you so much my soulmate 😭
2026-11-27 23:49:31
3
Naila kiyanii :
asy he ha
2026-11-29 09:15:24
0
duamughal275 :
Meri jan same 😭🫂❤️
2026-11-26 17:40:48
9
ذیشان🍁 :
Hayee 🥹💔❤️🩹🥀
2026-11-27 22:59:47
2
s m i l e y (◠‿◕) :
no words 🥀
2026-11-27 18:56:11
2
Ayesha :
وہ میری روح کی چادر میں اس طرح بس گیا ہے کہ اب اُس کا نام صرف میرے لبوں پر نہیں میری روح کے ہر ذرے پر لکھا ہوا ہے وہ میرے دل میں نہیں میری سانسوں میں میری دعاؤں میں میری خاموشیوں میں اور میری راتوں کے سناٹے میں آباد ہے اب حال یہ ہے کہ اگر وہ مجھ سے جدا ہو جائے تو صرف ایک شخص نہیں جائے گا میری پوری روح اپنے وجود سمیت بکھر جائے گی وہ میری روح کی چادر میں بس گیا ہے ایسے کہ اب وہ نکلے تو روح نکلے اور روح نکلے تو وہ نکلے ہم دونوں اب اس حد تک ایک دوسرے میں گھل چکے ہیں کہ جدائی کا مطلب صرف دوری نہیں بلکہ مکمل فنا ہے میری ہر دھڑکن اُس کے نام کا نوحہ پڑھتی ہے ہر سانس اُس کی یاد کا ماتم کرتی ہے اور میری آنکھوں میں بس اُس کے بچھڑنے کی راکھ باقی رہ گئی ہے میں ہنستا ضرور ہوں مگر میرے اندر ایک ویران قبر آباد ہے جہاں ہر رات اُس کی یادیں کفن اوڑھ کر خاموشی سے روتی ہیں وہ چلا بھی جائے تو میرا پیچھا نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ وہ میرے دل میں نہیں بلکہ میری روح کے اندر دفن ہے اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں وقت مٹا نہیں سکتا وہ انسان کے وجود کا حصہ بن جاتی ہیں اب اگر وہ واپس آئے تو شاید مجھے زندہ نہ پائے کیونکہ اُس کے بعد میری روح کا آدھا حصہ ہمیشہ کے لیے اُس کی یادوں کے مزار پر دفن ہو چکا ہے میں صرف جسم کی صورت میں باقی ہوں ورنہ میری اصل زندگی تو اُس کے ساتھ ہی رخصت ہو گئی تھی وہ میری محبت نہیں میری عبادت تھا وہ میرا خواب نہیں میری تقدیر تھا وہ میرا ہمسفر نہیں میری روح کا حصہ تھا اور اب وہ میری روح کی چادر میں اس طرح بس گیا ہے کہ اگر وہ نکلے تو روح نکلے اور اگر روح نکلے تو صرف یہ خاموش لاش باقی رہ جائے۔
2026-11-27 03:45:07
4
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی سوچتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے ہم نے کہیں راستے میں خود کو کھو دیا ہے وہ وقت کتنا حسین تھا جب چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر قہقہے گونج اٹھتے تھے کسی کی چھوٹی سی شرارت کوئی بے مقصد سی بات یا محض ساتھ بیٹھ کر خاموشی سے ہنس لینا زندگی انہی لمحوں میں بستی تھی لیکن وقت کا پہیہ ایسا گھوما کہ اب بڑے بڑے دن خاموشی کی نذر ہو جاتے ہیں اب عید کا دن بھی ویسا نہیں رہا جیسا بچپن میں تھا اب عید کا دن بھی خاموش گزر جاتا ہے نہ اب وہ بات کرنے کی جلدی رہی نہ وہ چھوٹے چھوٹے لمحوں کو جینے کا سلیقہ شاید اسی کا نام بڑا ہونا ہے کہ ہم اپنے اندر کے شور کو خاموشی سے دفن کر کے بڑی بڑی ذمہ داریوں اور بکھرے ہوئے خوابوں کے ساتھ جینا سیکھ لیتے ہیں اب دن تو گزر جاتے ہیں مگر وہ جی نہیں پاتے بس کٹ جاتے ہیں۔
2026-11-28 13:46:29
2
𓆩 𝑴𝑼𝑯𝑻𝑨𝑹𝑨𝑴𓆪🌷ᥫ᭡ :
وہ میری روح کی چادر میں بس گیا ہے
ایسے کہ اب وہ نکلے تو روح نکلے روح نکلے تو وہ نکلے
2026-11-26 12:35:10
11
𝐙𝐮𝐧𝐢_𝐑𝐚𝐣𝐣💙🩷 :
"اُس کی محبت نے مجھے اس قدر بدل دیا، کہ اب میرا دل بھی صرف اُسی کے نام سے دھڑکتا ہے۔ ❤️🥀
2026-11-28 07:13:35
2
🅂🄸🄻🄴🄽🅃 🄶🅁🄰🄲🄴 👑 :
جہاں تو ہے، وہیں میری دنیا ٹھہری ہے 🌍💞
تیرے بنا تو بس ایک ادھوری سی گھڑی ہے ⏳✨
2026-11-26 14:57:55
6
༺❀ⓏⓄ︎Ⓝ︎Ⓘ︎❀༻ :
hyeee allha
2026-11-28 05:35:13
2
Noor Harram :
g bilkul
2026-11-27 06:31:43
3
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️🩹
2026-11-27 10:30:38
4
🇸🇦kamran:🇸🇦 :
:محبت اس قدر انسان کو بدل کر رکھ دیتی ہے
کہ جو انسان کسی کے ہاتھ نہیں آتا
وہ کسی کہ پاؤں میں جا کر بیٹھ جاتا ہے 🫠❤️🩹
2026-11-27 06:24:20
3
احسن علی 🦅🥷🏻 :
🥹
2026-11-26 17:54:39
8
Shazaib G :
and Hy Yar
2026-11-27 09:58:34
2
princess 💕 :
hayyy
2026-11-27 12:57:04
3
علی بلوچ 💫✨ :
تم منافع ہو پر کسی کا ہو
میں خسارہ ہوں اور تمہارا ہوں
2026-11-26 11:41:36
9
muhammadabdulhase64 :
hye
2026-11-27 15:24:55
2
سُف٘يَان٘ اَلٌ٘٘عَبّاَسِي :
"اک سویا ہوا انسان آدھا مردہ ہوتا ہے"🙂
🥀" یعنی یادیں "🥀 ..
"مردوں کو بھی اُٹھانے تک کی سکت رکھتی ہیں" 🥲
2026-11-28 08:58:18
1
Abdul Qdoos :
oOoOO oOoOO
2026-11-26 20:53:41
3
KiNG👑 :
Geo mare jan wadi gal kar geya 😏
2026-11-26 19:22:23
3
Iqbal Cheema :
2026-11-27 04:56:07
2
Itx_Me_Omar :
وقت نکال دے گا فکر نا کریں
2026-11-26 14:32:59
4
To see more videos from user @20alone52, please go to the Tikwm
homepage.