@pml.n.official1: ملتان کرکٹ اسٹیڈیم مکمل بھر چکا ہے جبکہ ہزاروں افراد باہر سیکیورٹی کلیئرنس کے منتظر ہیں۔ یہ کوئی سیاسی جلسہ نہیں بلکہ ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام کے 26 ہزار مستفید افراد کا اجتماع ہے، جن میں سے ہر فرد کے پیچھے ایک خاندان اور ایک منفرد کہانی ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی انتھک محنت سے اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کا موقع ملا۔ اب تک 2 لاکھ 35 ہزار افراد کو قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں۔ آئندہ ڈھائی سال میں 5 لاکھ خاندانوں تک اس پروگرام کو پہنچانے کا عزم ہے۔ #ApniChhatApnaGhar

PMLN OFFICIAL
PMLN OFFICIAL
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 26 November 2026 11:11:01 GMT
91253
14647
505
115

Music

Download

Comments

chrashid94
Ch Rashid 💫💫💫 :
Imran Khan
2026-11-26 12:57:57
48
farhanbhatti7800
Farhan780 :
vote deny Wala aik bhi ni ho gaa😂😂😂😂
2026-11-26 13:14:51
32
m.bilal.78646
mehr Bilal mahar 804 :
imran Khan I love you Imran Khan may lider pm inshallah I
2026-11-26 15:02:35
10
kaptan1904
MEER HAIDER :
bas bus ma khud ly kr ay Hain
2026-11-27 01:44:32
0
malik.fiaz.hussain8
Malik Fiaz Hussain :
Imran Khan proud of Pakistan proud of Muslim
2026-11-26 20:00:34
0
mansab.ali.512145
Mansab Ali 51214 :
Kindly Come To Bhakkar or Permission me I come to LHR meet the CM Sahiba🥰
2026-11-26 18:00:39
0
umerfarooq.50
Farooq Ansari :
وہاڑی پاکپتن بورا عارف سب جگہ سے گاڑیاں بھر بھر کر لایا گیا ہے۔یہاں تک کے وہاڑی سٹاپ سے 2 گھنٹے تک کوئ گاڑی نہیں ملی
2026-11-26 13:45:10
10
hussianzindabd
Princess of Islam :
Pmln murdabd
2026-11-26 16:56:46
0
princepanjab1
Prince punjab :
MashaAllah Good
2026-11-26 15:30:59
0
mrchaudhary_786
Mr Chaudhary :
security sakht kro .awam me cm naa jaay jesay isb me thi .
2026-11-26 11:38:23
7
tahirabbass625
tahirabbass625 :
سرکاری بسوں میں بھر کے لائے گئے ہیں سرکاری تیل خرچ کر کے
2026-11-26 15:09:12
6
ahmednawazalonebutthapey
Ahmad nawaz :
prime minister Pakistan Imran Khan
2026-11-26 13:35:59
4
engr_ishaq_ch
Engr. Ishaq Chaudhary :
jab khan bhar aega tab kitna hajoom hoga phr bolna ap
2026-11-26 13:44:03
3
junaidjaidi12
J.Dجیدی :
::اِس وقت جو لڑائی عمران خان لڑ رہا تھا وہی لڑائی مولانا فضل الرحمان لڑ رہے ہیں اِس وقت پوری قوم اِنکا ساتھ دیں چاہے وہ کسی بھی پارٹی کسی بھی فرقے سے ہوں اگر ہمیشہ کے لیے فوج کو سیاست سے باہر کرنا ہے تو مولانا کا ساتھ دیں ، شفاف الیکشن کروانے ہیں تو مولانا کا ساتھ دیں ، اگر اپنی ووٹ کو اصلی طاقت دینی ہے تو مولانا کا ساتھ دیں ، اگر اپنا گھر ، اپنا کاروبار ، اور خود کو ایک شہری جیسی عزت دلوانی ہے تو مولانا کا ساتھ دیں، اگر آپ چاہتے ہیں کی پاکستان میں انصاف کا بول بالا ہو تو مولانا کا ساتھ دیں ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمارے کام رشوت سفارش کے بغیر ہوں تو مولانا کا ساتھ دیں ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکو اور آپکی فیملی کو جانی و مالی تحفظ ملے تو مالانا کا ساتھ دیں ، :عمران خان کی رہائی کی بھی کئی بار مولانا صاحب بات کر چکے ہیں احتجاج کامیاب ہوا تو وہ بھی رہا ہو جائیگا انشاء اللہ
2026-11-26 13:53:07
4
mrschutie
Hiba fatima Aditz :
ma NY dekha tha buses ma log aaty log
2026-11-26 13:33:51
3
m.khalil772
چوہدری خلیل احمد :
پاکستان کو غربت سے کون بچاے گا
2026-11-26 14:10:07
2
rizwan.ali.toor
Rizwan Ali Toor :
اج جنوبی پنجاب کی تمام سرکاری مشینری موجود تھی یونین کونسل سیکرٹریوں کو احکامات تھے کہ نکاح رجسٹرار، گاؤں کے چوکیدار نمبر دار یونین کونسل کے ملازمین سب کو لانا ہے اور کھانے پینے میں ایک پیکٹ دیا گیا تھا جس میں ایک ڈبہ بریانی، نمکو،بسکٹ، لیز، جوس اور ہاف لیٹر کولڈ ڈرنک تھی
2026-11-26 16:55:15
2
munafiqyaartoallahbachay
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 𝘼𝙣𝙨𝙖𝙧𝙞 :
2026-11-26 11:43:04
4
sheryarbhatti66
sheryar Bhatti :
2026-11-26 12:26:55
7
akbar.bhatti32
Akbar bhatti :
x🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-26 13:07:06
1
pakistan_zindabaad2
"Everything is politics." :
@"Everything is politics.":مریم نواز آپ کا تمام کام قابلِ تحسین ہے ۔ آپ جیسی ہی باوقار خاتون پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہیں۔ میں ایک طالب علم ھوں ۔ میں آپ سے درخواست کرنا چاہتی ھوں کہ وہ تمام گزرگاہوں کو درست بنائیں جو تعلیمی اداروں کی طرف جاتی ہیں ۔۔۔ وہ سڑکیں مکمل درست بنا دیں خاص طور پہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کچھ سڑکیں جو اکیدمیز کی طرف جاتی ہیں وہ بہت زیادہ خراب ہو چکی ہیں۔ لہٰذا میں آپ سے درخواست کرتی ھوں کہ اِن سڑکوں کو درست کیا جائے ۔۔۔ جلد از جلد میری اِس بات کو مریم نواز میم تک پہنچا دیں ۔مجھے یقین ہے کہ میری CHIEF MINISTER میری بات پر ضرور عمل کریں گی ۔۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ
2026-11-26 16:06:27
1
imranmalik3915
Imran Malik :
khan Ka muqabla nae ho skta q k khan k lye pora ground or stadium ke serihia bahr jati hai jni
2026-11-26 16:34:29
1
hashimnadeem01
My life line 💕H❤A💕 :
CM sabhia please humri be application accept kr Lyn bank be ni rha na ap😢humr bhe khwb apna ghr ho humra☹️
2026-11-26 14:35:33
1
daood570
user4919098233693 :
pmln zindabad
2026-11-26 16:13:46
1
ghmustafa49
Gh.Mustafa :
leader❣️
2026-11-26 13:03:01
2
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About