اس حکومت بنانے میں کس کا ھاتھ تھا پھلی یہ بتائیں مولانا
2026-11-26 15:00:00
52
Moomal :
💢 مولانا کو وزیر اعظم بننے کی آفر کردو پھر سارے احتجاج ختم ہوجائیں گے 😂😂
2026-11-26 15:34:20
17
C.H SAFDAR ALI 5911 gUJJaR :
ان لطیفوں کی فلم سٹوری چیکنگ کریں اور ان لطیفوں کو گرفتار کیا جائے
2026-11-26 15:05:53
11
sohbat Allah walon ki :
یا اللّٰہ قائدین کی حفاظت فرمائے آمین
2026-11-26 13:09:47
29
Agha Tahir :
نقوی کے بیانیہ سے مولانا کی جنگ شروع ہوچکی ہے ایسی دھمکیوں کو مولانا جوتے کی نوک پر رکھتا ہے یہ جنگ ان سے شروع ہوئی ہے جو سمجھتے ہیں کہ ریاست ہم ہیں
ریاست صرف سیاست میں ہے نوکری سے نہیں
2026-11-26 14:17:32
9
Noor pardasiiiii😘 :
Abii too party shuro howa ha
2026-11-26 13:11:57
15
ameen a r h :
انشاء اللّٰہ
2026-11-26 14:33:21
15
Tour guide Abbasi :
تم لوگوں نے یہ ہمارے سر پہ مسلط کیا اور آج خود ہی رو رہے ہوں
2026-11-26 14:21:07
13
*+:。.。-𝗦ꪖ𝒒𝚒ɓ ꪖ𝙬ꪖₙ-。.。:+* :
ab molana ka number a gya hai
2026-11-26 15:29:03
4
m sajid :
😅😅😂
PDM zindabad
Pakistan army zindabad
2026-11-26 15:44:40
0
💖 ملک بلال 💖 :
جمہوریت کا جنازہ بھی آپ کی جمعیت نے اور آپ کے مولانا نے پڑھایا ھے
2026-11-26 15:23:21
6
Dilshad Ahmed :
maulana saab aaj ap apne liye nikul gay, aur jb mehngai urooj pe thi tb kahan thy.