@pml.n.official1: آپ کے چہروں پر خوشی، سکون اور اطمینان ہی میری زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ یہ محض گھر نہیں، ایک بہن کا بہن اور بھائی کو، ایک بیٹی کا باپ کو اور ایک ماں کا اپنے بچے کو تحفہ ہے۔ میرے پیارے پنجاب اور جنوبی پنجاب کے باسیو، آپ کو اپنی چھت اپنا گھر مبارک ہو۔ ماشاءاللہ! یہ دنیا کا سب سے بڑا اور تیز رفتار سستے گھروں کی فراہمی کا منصوبہ ہے۔ یہ میں نہیں کہہ رہی بلکہ دنیا، آذربائیجان، مسقط اور اقوام متحدہ کا ادارہ یو این ہیبیٹٹ اس کا اعتراف کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف #ApniChhatApnaGhar