@alquran_kareem100: 🌹 القرآن الکریم🌹REPOST 👈 ✨️💫بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💫✨️ || Surah Al-Waqiah 77-86 || إِنَّهُۥ لَقُرْءَانٌ كَرِيمٌ ٧٧ فِي كِتَابٍ مَّكْنُونٍ ٧٨ لَّا يَمَسُّهُۥٓ إِلَّاالْمُطَهَّرُونَ ٧٩ تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ ٨٠أَفَبِهَٰذَا الْحَدِيثِ أَنتُم مُّدْهِنُونَ ٨١ وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ ٨٢ فَلَوْلَآ إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ ٨٣ وَأَنتُمْ حِينَئِذٍ تَنظُرُونَ ٨٤ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنكُمْ وَلَٰكِن لَّا تُبْصِرُونَ ٨٥ ترجمہ۔۔بے شک یہ بڑے عزت والا قرآن ہے۔ جو ایک محفوظ کتاب میں لکھا ہوا ہے۔ اسے صرف پاک کیے ہوئے لوگ ہی چھوتے ہیں۔ یہ تمام جہانوں کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے۔ تو کیا تم اس کلام کے ساتھ بے اعتنائی برتتے ہو؟ اور تم نے اپنا حصہ یہ بنا لیا ہے کہ تم اسے جھٹلاتے ہو۔ پھر ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ جب جان گلے تک پہنچ جاتی ہے۔ اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو۔ اور ہم اس مرنے والے کے تم سے زیادہ قریب ہوتے ہیں، لیکن تم دیکھ نہیں سکتے۔ #القران_الكريم_نور_القلوب #surahalwaqiah #quranverses🕊 #alquran_kraeem100 #unfreezemyaccount