nikah is a contract, both parties must agree to establish this contract. if one wants to terminate, other one has no powers to stop. both are free to choose or refuse at any stage.
2026-11-27 00:38:10
2
♕≛𝐌𝐚𝐥𝐤𝐚_𝐄_𝐀𝐚𝐥𝐢𝐚≛♕ :
Shadi aik Boht hi fazool Kam ha
aik larki zehni mareez ban jati ha Susral walon ko Khush rakhny k chakkr me
2026-11-27 01:07:24
15
🥹 روتا ہوا سایہ 🥹 :
خود مجبور کرتے ہیں عورت کو کہ وہ عدالت پر جائے ورنہ کوئی عورت اتنی بے وقوف نہیں ہوتی کہ وہ عدالت کے چکر کاٹے ہسبینڈ اس کو اتنا مجبور کر دیتا کہ وہ بیچاری اس کو عدالت کے علاوہ کوئی سوجھی نہیں رہا ہوتا
2026-11-26 15:43:07
75
WAQAS AHMED MUGHAL🇵🇰🇵🇰 :
تشدد کرنے والے مرد کو تو یقیناً سخت سزا ملنی چاہیے، میں بھی اس کے حق میں ہوں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ذہنی اذیت اور ہراسمنٹ کا شکار صرف عورت ہی کیوں سمجھی جاتی ہے؟ عورت کے پاس چند مخصوص الفاظ کا ایک مجموعہ ہے کہ مجھے ذہنی طور پر ٹارچر کیا جا رہا ہے، مگر کوئی یہ بھی بتائے کہ آج کون سا گھر ایسا ہے جہاں مرد ذہنی دباؤ، تضحیک اور بے قدری کا شکار نہیں ہو رہا؟
مرد سارا دن گھر سے باہر محنت کرتا ہے، روزگار کماتا ہے، خاندان کی کفالت کرتا ہے، بیوی بچوں کی ذمہ داریاں اٹھاتا ہے، حتیٰ کہ بیوی کے بہن بھائیوں تک کی ضروریات پوری کرتا ہے۔ لیکن بدلے میں اسے کیا ملتا ہے؟ بے قدری، شکایات اور صرف اس بات پر ذہنی اذیت کہ وہ اپنی مصروفیات کے باعث بیوی کو مطلوبہ وقت نہیں دے پاتا۔
اس کے ساتھ ساتھ اس کے والدین اور خاندان کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا جاتا ہے، اس پر بھی بات ہونی چاہیے۔ آخر مرد کے جذبات، اس کی ذہنی کیفیت اور اس کے حقوق کی بات کون کرے گا؟
میرا ماننا ہے کہ عورت ماں کے روپ میں قابلِ احترام ہے، لیکن ایک رشتے میں صرف عورت ہی مظلوم نہیں ہوتی۔ مرد بھی جذبات رکھتا ہے، اسے بھی عزت، محبت، توجہ اور ذہنی سکون کی ضرورت ہوتی ہے۔ مرد کے ساتھ ہونے والی ذہنی ہراسمنٹ کو بھی اتنی ہی سنجیدگی سے دیکھا جانا چاہیے جتنی عورت کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو۔ انصاف جنس دیکھ کر نہیں، عمل دیکھ کر ہونا چاہیے۔
2026-11-26 20:05:06
14
𝐼𝑛𝑖 𝐾𝑎𝑦𝑎𝑛𝑖 :
تشدد کرنے والے مردوں کو سخت سزا بھی ملنی چاہیے
2026-11-26 13:42:37
623
bubbles_0 :
finally 👏🏻 👏🏻
2026-11-27 02:24:46
1
EK 5 :
Good step
2026-11-26 15:43:54
4
M)Amir :
very good
2026-11-26 14:19:51
5
iqo🩷 :
😭😭ya Allah shukarr
2026-11-26 17:29:13
8
Mr’s waleeD♥️🫀✨ :
Saas ky khilaf koi rule nikal do 🙏🏻🙂
2026-11-26 18:56:55
12
precious 💞 :
sary mardo ko hi drd Kun howa hi
2026-11-26 15:51:30
29
khan 7117 :
bakwas fisla
2026-11-26 13:56:16
5
♥️♧Yobo♧Yashfaa♥️ :
بہت اچھا فیصلہ ہے
2026-11-26 14:33:19
9
ℳ 𝒮𝒶𝓁𝓂𝒶𝓃 :
Allah Hu Akbar
2026-11-26 14:54:13
8
Moni🇧🇩🇵🇰 :
i love Pakistan from Bangladesh 🇧🇩❤️🇵🇰
2026-11-26 12:08:15
14
*ᥫ᭡Fiz🇦🍒٭⏤͟͟͞͞ ⃝♥️ :
yha tu mar peet pata nhi kya kya krta rhta h pr koi kuch nhi krta 😭
2026-11-26 15:25:47
12
Sheikhsahab. :
jo bivi mard ky sath kry toh uska kia?
2026-11-26 15:41:28
5
syeda Tehreem :
mard shadi Karna he band kar den ge ager ayse qanoon aate rahe to ...
2026-11-26 18:13:50
54
Husnain Ali :
تشدد بھی ایک گھٹیا عمل ہے لیکن اسلام میں عورت کو اسکا حق نہیں کہ وہ مرد سے خُلع لے. یہ عدالتیں یورپین ممالک کی نمائندگی کر رہی بس
2026-11-26 14:03:06
60
Preeshay Khan :
Love U High court 😁
2026-11-26 17:02:52
9
TASHA | THE HEALER :
Talak e tafweez ka hak b aj tak kisi orat ko ni dia jata jis ki wja se wo salon zehni or jismani azziat ka shikar rehti hai. bilkul thek kia gya hai, Allah dekh rha sab kuch wo oraton ko akela ni chory ga.
2026-11-26 15:43:37
7
MaaN ….! :
Age hi divorce rate bohat increase kar gea hai court k iss decision pe roz bus talaqain hungi deen msin jo hukam hai usko follow karain
2026-11-26 15:24:08
5
Maha Baig :
کیا شادی کرنا بہت ضروری کام ہے؟
2026-11-26 13:49:34
21
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.