@zoya__naz: انسان اکثر اپنے رب سے محبت کا دعویٰ تو کرتا ہے، مگر اس کے دل میں اللّٰہ سے زیادہ جگہ کسی انسان، کسی خواہش، کسی مقام، کسی رشتے یا کسی خواب نے لے رکھی ہوتی ہے۔ پھر اللّٰہ اپنے بندے کو چھوڑتا نہیں، بلکہ محبت سے اس کی تربیت کرتا ہے۔ کبھی کسی عزیز کی جدائی، کبھی کسی خواب کا ٹوٹ جانا، کبھی کسی دعا کا دیر سے قبول ہونا، کبھی مسلسل آزمائشیں... یہ سب ہمیشہ سزا نہیں ہوتیں، کئی بار یہ اللّٰہ کی محبت کا انداز ہوتی ہیں۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ پردے باقی رہے تو اس کا بندہ کبھی اس تک مکمل طور پر نہیں پہنچ سکے گا۔ وہ تمہیں تم سے بھی جدا کرتا ہے۔ تمہارے غرور سے، تمہارے نفس سے، تمہاری انا سے، تمہارے اس یقین سے کہ سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے۔ وہ تمہیں اس مقام پر لے آتا ہے جہاں تمہارے پاس صرف ایک دروازہ رہ جاتا ہے، اور وہ دروازہ اسی کا ہوتا ہے۔ جب ساری آوازیں خاموش ہو جائیں، سارے سہارے ٹوٹ جائیں، سارے راستے بند ہو جائیں، تب انسان پہلی بار پورے یقین سے کہتا : " یا اللّٰہ! میرے پاس تیرے سوا کوئی نہیں۔ " اور شاید یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب بندہ حقیقت میں پاک ہونا شروع ہوتا ہے۔ کیونکہ اب اس کے دل میں اللّٰہ کے سوا کوئی شریک نہیں رہتا۔ اب اس کی امید صرف اللّٰہ سے ہوتی ہے، اس کا خوف صرف اللّٰہ سے ہوتا ہے، اس کی محبت کا مرکز صرف اللّٰہ ہوتا ہے۔ یہی وہ پاکیزگی ہے جو وضو سے نہیں، آنسوؤں سے ملتی ہے؛ جو الفاظ سے نہیں، صبر سے پیدا ہوتی ہے؛ جو خوشیوں سے نہیں، آزمائشوں سے حاصل ہوتی ہے۔ اس لیے اگر کبھی زندگی تم سے وہ چیز چھین لے جسے تم اپنی سب سے بڑی خوشی سمجھتے تھے، تو فوراً یہ نہ سمجھ لینا کہ اللّٰہ تم سے ناراض ہے۔ ممکن ہے وہ تمہیں کسی نقصان سے نہیں، بلکہ اپنے سوا ہر اُس چیز سے پاک کر رہا ہو جو تمہارے اور اس کے درمیان حائل ہو چکی تھی۔ کیونکہ جب اللّٰہ کسی بندے سے خاص محبت کرتا ہے تو وہ اسے دنیا کے سہاروں پر نہیں چھوڑتا، بلکہ اسے اپنے سہارے کا عادی بنا دیتا ہے___\🪷 #foryou #foryoupage
itni achi vedeo h plzzzzz save opshan tu on rkho plzzzzzz ye vedeo mjy save krni h plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
2026-11-26 16:16:52
2
🇰🇷💜BTS💜V :
یا اللہ پلیز مجھے وہ دکھ نہ دینا جو 2026 میں ملے ہیں یا اللہ 2027 میرے لیے بہت اچھا ثابت ہو
2026-11-26 15:00:47
21
Masom larki :
Hyy inshallah zarur ameen suma ameen 🥰✨
2026-11-26 15:57:52
3
chakwal :
سب کے لیےدعا اللہ سب کو خوش خبریںوں سے نوازے آمین ثم آمین الٰہی آمین
2026-11-26 16:12:55
7
Ch IBRAHIM 👑 :
Ameeeeeeen sum ameeen inshallah ❤️😊
2026-11-26 15:06:55
9
Red rose :
in shaa Allah ya Allah pak meri khali jholi bhar de
2026-11-26 14:34:03
33
✨Hiن@🫀BhAٹTi✨ :
insha'Allah q ke es sal koi munafk rishta nhi huga 🙂
2026-11-26 15:49:54
8
loyal girl .😘♥ 🌹 :
inshallah ameeen
2026-11-26 16:11:24
3
Mano Bili :
ammmmmmeeeeeennn 🙏😭
2026-11-26 17:34:14
2
Merha meer :
مولا تیری رضا میں راضی
2026-11-26 13:46:40
16
..... :
save option on Kary plzzz
2026-11-26 15:12:11
1
Fatima Queen :
inshallah aane wale sal mein Allah Meri mushkil pareshaniyan dur Kar Dege inshallah ameen
2026-11-26 15:01:07
12
Rajapoot Zadie 🤘😇 🤘 :
ان شاءاللہ آمین یارب العالمین 🤲☺️
2026-11-26 13:23:49
6
afziaqueen :
@afziaqueen:@🆎🥀🖤🥹....🤲🏻
:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین