@agl.of.death: حرم مطہر حضرت عباسؑ کے معزز وفد، حجۃ الاسلام والمسلمین جناب شیخ صلاح الکربلائی صاحب اور الحاج جواد الحسناوی صاحب کی جامعۃ المصطفیٰ لاہور آمد، اس موقع پر نمازِ ظہرین کی امامت اور علم مبارک حضرت عباسؑ کی زیارت کا شرف بھی حاصل ہوگا۔ تمام اہلِ علم، طلبہ اور محبانِ اہلِ بیتؑ سے اس بابرکت موقع پر شرکت کی دعوت ہے۔ **26 نومبر 2026ء | بروز جمعرات | جامعۃ المصطفیٰ لاہور** #حرم_حضرت_عباسؑ #جامعۃ_المصطفیٰ_لاہور #عتبہ_عباسیہ#5millionviews🙏🙏plztiktok #unfrezzmyaccount