@muhammadmazharsaeedshahs: Negotiations First Session وطن کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے جو واجب بھی نہیں تھے! مذاکراتی عمل میں حکومت اور جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہم نے ماضی میں بھی مصالحت کا کردار ادا کیا اور اس بار بھی ذاتی حیثیت میں بھرپور کوششیں کیں۔ ہمارا ہمیشہ یہی مؤقف رہا ہے کہ مذاکرات کی میز ہی وہ بہترین راستہ ہے جس میں سب کا فائدہ ہے۔ ہمارا مقصد کسی کی مخالفت نہیں بلکہ افہام و تفہیم، امن اور رشتہ اخوت کا فروغ ہے۔ ایک مذہبی وسیاسی قائد کا آپس کے تنازعہ میں یہی کردار ہونا چاہئے اور پیر صاحب نے یہ کرادار الحمدللہ بخوبی نبھایا ہے یہ بھی بہت سارے کارکنان اور عوام،علماء کرام اور سیاسی زعماء کے کہنے پر پہلا حصہ جاری کیا ہے کہ پیر صاحب اپنی بساط کے مطابق متعدد دورے راولاکوٹ کے کر کے مسئلہ کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی بھر پور کوشش کی ہمارے ذمہ جدوجہد اور کوشش ہے نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے اللھم الف بینا قلوبنا واصلح ذات بیننا اللھم آمین یا رب العالمین #muhammadmazharsaeedshah #pakistan #kashmir #kashmiri #rawalakot_azad_kashmir💕💕