@pakistancricketboard148: 🚨 سابق آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا بھارتی سوریا ونشی کے بارے میں بڑا انکشاف! 🏏🔥 سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بھارتی نوجوان بیٹر سوریا ونشی کے بیٹ میں اسپرنگ لگے ہوئے ہیں، وہ جس انداز سے لمبے چھکے لگاتا ہے اسے دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ پونٹنگ کے مطابق اتنے چھکے تو دنیا کے بڑے ہارڈ ہٹر شاہد خان آفریدی بھی نہیں لگا سکے! شاہد خان آفریدی نے 154 میٹر کا تاریخی چھکا لگایا تھا، جو کرکٹ کے سب سے مشہور طویل چھکوں میں شمار ہوتا ہے۔ سوریا ونشی ابھی نوجوان ہے اور اس کی دھواں دار بیٹنگ نے کرکٹ حلقوں میں بحث چھیڑ دی ہے۔ 🔥 کیا آئی سی سی کو سوریا ونشی کے بیٹ کی تحقیقات کرنی چاہئیں؟ 🤔🏏 📢 مزید کرکٹ کی دلچسپ اور تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارے پیج کو فالو، لائیک اور شیئر ضرور کریں۔ #RickyPonting #Suryavanshi #ShahidAfridi #CricketNews #BreakingNews