@shoaiblashari002: میرپورخاص قائد ملت اسلامیہ امام الانقلاب امام سیاست قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ کے حکم پر میرپورخاص ٹول پلازہ بند دھرنے میں نماز نغرب ادا کی جا رہی ہے قائد میرپورخاص شہزادہ جمعیت حضرت مولانا حفیظ الرحمن فیض صاحب امامت کر وا رہے ہیں