@gehri.soch7:

فلسفہِ زندگی،
فلسفہِ زندگی،
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 26 November 2026 13:52:12 GMT
5752
797
18
68

Music

Download

Comments

nightingale1576
Nightingale :
اتنا تلخ سچائی بولنا کافکا کہ ھی ہمت ھے
2026-11-26 14:43:16
5
evanjelist0
Its' MuBi'Z :
Everyperson have its own Life ,
2026-11-26 23:57:21
0
user550152116
JavedKhanShamankhail :
فرانز کافکا جب چھوٹا تھا تو اس کے والد اس کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے تھے۔ اسی وجہ سے وہ اکثر اداس اور غمگین رہتا تھا۔ ایک مرتبہ کافکا کو بخار تھا۔ وہ رات کے وقت نیند سے بیدار ہوا، رونے لگا اور اپنے والد سے پانی مانگا۔ لیکن اس کے والد نے اس پر چیختے ہوئے کہا: ’’کمرے سے باہر نکل جاؤ! تم نے میری نیند خراب کر دی ہے۔‘‘ یہ واقعہ کافکا کے دل پر گہرا اثر چھوڑ گیا۔ بعد میں اس نے اپنے مشہور خط، جسے Letter to His Father (والد کے نام خط) کہا جاتا ہے، میں اپنے والد سے مخاطب ہو کر لکھا کہ: ’’میں اپنے دل پر لگنے والے ان زخموں کو کبھی نہیں بھول سکتا۔ یہ زخم میری روح سے کبھی مٹ نہیں سکیں گے اور ہمیشہ میرے ساتھ جڑے رہیں گے۔‘‘ دلچسپ بات یہ ہے کہ کافکا نے یہ خط اپنے والد کو کبھی نہیں دیا تھا۔ اس نے صرف اپنے جذبات اور تکلیف کو الفاظ کی صورت میں کاغذ پر اتارا تھا۔ بعض زخم جسم پر نہیں، انسان کی روح پر لگتے ہیں، اور وقت گزرنے کے باوجود کبھی نہیں بھرتے۔
2026-11-27 02:48:31
1
kanwalg1717
kanwal :
or waqy he Mera koi insani taluq ni q k mujhy b yahi lagta ha
2026-11-26 22:02:07
1
omarfarooq5436
Itx_Me_Omar :
سہی یقین ہے
2026-11-26 15:04:38
1
kamranahmad817
Kami :
2026-11-27 04:44:53
1
saifff_01
سیف علی :
bilkul bilkul koi Shaq nhi isme
2026-11-26 21:15:37
0
muhammadatif6210
🅐🅣🅘🅕 ❤ ✨⚡ :
2026-11-26 23:28:03
0
qaidi804188
Qaidi804 :
وہم۔کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا کاکا 😂
2026-11-26 20:10:00
2
midnightsoul521
Midnight Soul :
Pathetic…..
2026-11-26 18:26:40
0
90one3
🖤 :
🥰🥰🥰
2026-11-26 14:42:19
1
sumarano0
su :
😢
2026-11-26 17:13:59
0
ali__0558
Aلi 🌙 :
@shaffymughal
2026-11-26 17:39:22
0
meerhamid8
Meer Hamid :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-26 17:57:29
0
To see more videos from user @gehri.soch7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About