@brockwayfarms: #southtexas #whitetaildeer #fyp #brushcountry #goldentriangle

Rob Brockway
Rob Brockway
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 26 November 2026 14:27:28 GMT
60977
342
1
19

Music

Download

Comments

shad_rapp
SHAD-RAPP :
Cripes Guy, don’t forget about da SHAD-RAPP tunes “We Will Hunt You”, “We Are Da Hunters”, “Big Bucks”, “Hope I Get a Buck”, “It Takes Two”, “Shoot Der It Is”, & “MIDWESTER” Der all in “Sounds” & on da Spotify n such!
2026-11-26 15:17:41
0
To see more videos from user @brockwayfarms, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ دنیا میں اتنے غموں کے ساتھ جیتے ہیں کہ انہیں اپنے آنسو بہانے کے لیے بھی کوئی محفوظ گوشہ تلاش کرنا پڑتا ہے، کیونکہ ان کے پاس نہ کوئی ایسا اپنا ہوتا ہے جس کے سامنے دل کھول کر رو سکیں، نہ کوئی ایسا ہم درد جو ان کی خاموشی کے پیچھے چھپے درد کو سمجھ سکے۔ دنیا انہیں ہنستا دیکھ کر مطمئن رہتی ہے، مگر کوئی نہیں جانتا کہ ان کے سینوں میں کتنے دکھ دفن ہیں، کتنی محرومیاں ہیں اور کتنی ایسی فریادیں ہیں جو کبھی کسی انسان تک پہنچ ہی نہیں سکیں۔ مگر ایک دن آئے گا، جب یہی خاموش رہنے والے اپنے رب کے حضور کھڑے ہوں گے، نہ کوئی درد چھپانا پڑے گا، نہ آنسوؤں کو روکنا پڑے گا، نہ اپنے حال کی وضاحت کے لیے الفاظ تلاش کرنے پڑیں گے۔ وہ اپنے رب کے سامنے اپنی زندگی کی ہر اذیت، ہر محرومی اور ہر وہ درد بیان کریں گے جسے دنیا کے سامنے عمر بھر چھپائے رکھا۔ اور اُس دن اُن کی خاموشیوں کا بھی حساب ہوگا، اُن آنسوؤں کی بھی گواہی ہوگی جو دنیا کی نظروں سے چھپ کر بہائے گئے، اور اُن دردوں کا بھی ذکر ہوگا جنہیں سننے کے لیے دنیا میں کوئی اپنا موجود نہیں تھا۔ 🖤 #💔  #foryou #foryoupage

About