@ruwya50: کل جمعہ ہے، پتا نہیں کل نصیب ہو یا نہ ہو، کیوں نہ آج ہی ایک چھوٹی سی دعا کر لیں۔ 🤲🥺🤲❣️❣️❣️☝️ یا اللہ! ہمیں جمعہ کا دن نصیب فرما، ہماری دعائیں قبول فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🤲📿💞💞💞 #fyp #jumma #dua #creatorsearchinsights #capcut