@syedsalman6766: مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی کم عمری میں شادی کی وجہ سے ڈاکٹری کی تعلیم مکمل نہ ہوسکی حالانکہ ہم آج تک یہی سمجھتے رہے تھے کہ وہ ایک میڈیکل کالج سے دوسرے میڈیکل کالج میں ابا نواز شریف کے زور پر سفارشی داخلے تو کراتی پھر رہی تھیں لیکن پڑھنے پڑھانے کا شوق نہیں تھا اسی لیے ڈاکٹرانی نہیں بنے۔ ان داخلوں اور شادی کی کہانی دلچسپ ہے لیکن پہلے سن لیں کہ انہوں نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیاکہا مریم نواز نے زندگی میں کبھی میرٹ یعنی امتحان میں حاصل نمبروں کی بنیاد پر داخلہ نہیں لیا یہ میں نہیں ڈاکٹر یاسمین راشد کہہ رہی ہیں جو ان دنوں جیل میں ہیں میں تھوڑا سا مزید بتا دوں کہ جس کنئیرڈ کالج میں انہوں نے زبردستی داخلہ لیا یا لینے کی کوشش کی اس کا میرٹ تھا سوا سات سو نمبر جبکہ ان کے میڑک کے نمبر تھے پانچ سو اسی ۔۔فرق تو یہ تقریبا ڈیڑھ سو نمبروں کا ہے لیکن کئی ہزار طالبات میرٹ میں ان سے اوپر تھیں جنہیں انہوں نے بلڈوز کیا کیونکہ وہ عام گھرانوں کی لڑکیاں تھیں پھر ایف ایس سی میں ان کے نمبر اتنے کم تھے کہ لاہور تو کیا پورے پنجاب میں کسی ایک بھی میڈیکل کالج میں داخلہ نہ مل سکا وہ کم از کم میرٹ سے بھی پچاس نمبر کم تھیں یعنی کئی ہزار بچیاں ان سے اوپر تھیں اور پھر جب ادھر ادھر کے چکر چلا کر وہ پنجاب کے ٹاپ کالج یعنی کنگ ایڈوریڈ کالج میں داخلہ ہو بھی گئیں تو نجانے کہاں مصروف رہتی تھیں کہ کلاس ہی اٹینڈ نہیں کرتی تھیُ تو شاید انہی دنوں ان کی شادی کی بات چیت چل رہی ہوگی یا جو بھی تھا یا نجانے کیا مصروفیات ہوں گی کم حاضری پر اس کالج سے ملیں فاطمہ جناح میڈیکل کالج جا پہنچیں لیکن کوئی ایک امتحان بھی پاس نہ کر سکیں اور آج خود ان کی زبانی علم ہوا کہ وہ تو شاید پاس کر لیتیں لیکن چودھری صفدر سے شادی آڑے آگئی ۔ ویسے صیح بات ہے وہ ڈاکٹر بن جاتیں تو نقصان ہی نقصان تھا ان سمیت ان مریضوں کا بھی جو سفارش پر داخلے والی ڈاکٹرانی سے دوائی شوائی لیتے یا ٹیکے لگواتے ۔ چلو بات یہیں ختم ہوجاتی کہ ایک اچھا کام ہوا تھا کہ ان کی کیپٹن صفدر جیسے ایک نائس انسان سے شادی ہو گئی لیکن مسئلہ اس وقت بنا جب لاہور ہائی کورٹ کے جج ان کی پی ایچ ڈی ڈگری دیکھ کر اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔ جج نے کہا کہ ایم اے انگریزی ادب میں ہے تو پولیٹکل سائنس میں پی ایچ ڈی کیسے ہو گئی ؟ اور تھیسز تھا کہ “نائن الیون کے بعد پاکستان میں انتہا پسندی “ ان کے وکیل نے سوری سوری کرکے معاملہ رفع دفع کرادیا تھا کیس نے شکست تسلیم کی اور اس عہدے سے استعفی دیدیا جس کی وجہ سے ان کی ڈگری چیلنج ہوئی تھی ۔ خیر وہ ڈاکٹر بن جاتیں تو آج شاید آپ کی ہماری وزیراعلی نہ ہوتیں جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا اسی میں سب کا بھلا ہے ورنہ سوچیں کہ ان مریضوں کا کیا حال ہوتا جو سفارشی داخلے والی ڈاکٹرانی صاحبہ سے دوائی شوائی لیتے یا ان سے ٹیکے لگواتے ۔ آپ کا کیا خیال ہے کیا اب عوام کے لیے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوئی ہیں یا میڈیکل کالج پورا کرلیتںں تو بہتر رہتا میں امریکہ سے سید علی سلمان ہے اور یہ ہے ٹی بی ایس
50 سال کی ہسٹری میں اس خاندان نے جھوٹ ھی بولا ھے اور لوٹ مار کے ریکارڈ توڑے ھیں اس خاندان نے ھماری 10 نسلیں برباد کی اور ان کی 10 نسلیں آباد ھوئیں
2026-11-26 17:43:46
16
viral_picks :
Bhai cm punjab tu wo e ha .Talent numbron ka muhtaj nhi she born to b a leader
2026-11-26 16:33:46
7
Hafeez Khan :
shadi jaldi hogai thi??????
2026-11-26 17:03:09
5
Mian :
That time her dad was prime minister
2026-11-26 19:42:41
0
FK :
SAFDAR SCHOOL
2026-11-26 15:34:09
8
MuskanWaj Official :
aap Kion yh sab batain kr rahy
2026-11-26 16:35:34
0
🇦🇪 I LOVE DUBAI 🇦🇪 :
2026-11-26 15:40:00
8
Hafeez Magsi :
پہلے سلام اس کے بعد خبر
2026-11-26 15:45:46
3
shabbir_ahmed1 :
salute ap ko sir..
2026-11-26 16:06:49
3
M.BiLaL :
yasmeen Rashid 👍
2026-11-26 18:07:16
1
Ayesha Batool :
2026-11-26 15:48:46
6
khan :
@yasmeen Rashid the great 👍
2026-11-26 17:25:48
0
Rai faisal :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-11-26 20:39:50
0
Ghulam Shabbir Tabassum :
😂😂😂😂
2026-11-26 16:38:56
3
Aurangziab Rajput :
English
2026-11-26 14:50:20
3
Amjadijaz23 :
2026-11-26 15:28:43
4
Khyber young :
😂😂😂 joke of the day
2026-11-26 17:56:39
10
Hani khan :
2026-11-26 16:53:25
1
Shamim Akhter795 :
Zabardas Right 👍😂😂😂😂😂
2026-11-26 16:40:29
1
꧁محمد گلزار شیخ.꧂👑 :
ذرا غور کریں اس نظام پر! ایک طرف وہ ہیں جنہوں نے غریب اور محنت کش لوگوں سے ان کے کاروبار چھین لیے ہیں، ان کے منہ سے حلال رزق کا نوالہ چھین لیا ہے۔ آج کوئی دکاندار اپنی دکان کے باہر سامان کا ڈسپلے نہیں لگا سکتا۔ جن کے پاس اپنی دکان نہیں ہے یا جن کی جگہ شدید قسم کی تنگ ہے، وہ باہر معمولی سا ٹھیا بھی نہیں لگا سکتے—وہاں بھی شدید قسم کی پابندی اور ٹھیکہ داری مسلط کر دی گئی ہے تاکہ کوئی محنت کر کے اپنا حلال رزق نہ کما سکے۔
اور دوسری طرف خود دیکھ لیں! اپنے لیے جہاز لے لیا ہے، اپنے اوپر پھول برسائے جا رہے ہیں، شہر بھر میں اپنی فلیکسیں لگائی جا رہی ہیں، اور عوام کے خون پسینے کے کروڑوں اربوں روپے اپنی تشہیر پر لگائے جا رہے ہیں۔ افسوس صد افسوس کہ اپنے شاہانہ شوق پورے کرنے کے لیے تو خزانے کھلے ہیں، لیکن غریب عوام کو عزت سے محنت مزدوری کر کے حلال رزق کمانے نہیں دیا جا رہا، حلال رزق کمانے کے سارے راستے بند کیے جا رہے ہیں!"
2026-11-26 16:25:30
2
Nauman Anwar :
Excellent sir , bravo 👏 👏👏
2026-11-26 16:32:02
2
Abdur rahmn Munira :
She is always lying m
2026-11-26 18:32:56
1
Naseer Naseer Ahmed :
😂😂
2026-11-26 17:04:10
1
To see more videos from user @syedsalman6766, please go to the Tikwm
homepage.