@x.3tab: وسع خيالك يكتبه!! #حصه_العتيبي #اغاني_عراقيه #viralvideo #fyp #عتاب

ٍ⌇ عتاب ⌇
ٍ⌇ عتاب ⌇
Open In TikTok:
Region: UA
Thursday 26 November 2026 14:46:45 GMT
40694
3446
13
139

Music

Download

Comments

x_ill511
👸🏻 :
طربب
2026-11-29 21:16:30
2
bdivdjxbxuxbbxzvsjzizbbi
.. :
راح ابجي والله
2026-11-28 04:13:06
4
h_otaibi511
HANADI :
@حصه العتيبي | Hessa Alotaibi ❤️
2026-11-28 00:52:23
0
meroo200..m
𝓜 :
2026-11-29 16:42:11
1
1mk347
H :
اول
2026-11-26 14:48:44
2
11nemar.gr
سايكو(حك نفسه) :
اول
2026-11-26 14:56:30
0
tand307a
- :
2026-11-27 18:28:58
0
.8ll70
ٍ نــجــم .🇸🇾 :
مين كفو يوصلني 3 لاف بقا 700 متابع .🥲💔
2026-11-26 15:48:11
0
a_b3chr011
✰ :
@its_me
2026-11-29 22:06:03
0
user751199299
M👑 :
😁😁😁
2026-11-29 19:49:17
0
fatimandam65
Fati -شعانبية🐆🤍 :
💔💔
2026-11-29 21:48:37
0
To see more videos from user @x.3tab, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سپر مارکیٹ پولیس کی حدود میں مبینہ جرائم کے اڈوں کی سرپرستی، نشاندہی کرنے والا صحافی پوری رات تشدد کا نشانہ بنتا رہا فحاشی کے اڈے اور مبینہ غیر قانونی شراب فروشی کی نشاندہی پر اسکائی اردو نیوز کے رپورٹر عمران کو مبینہ تشدد، ہراسانی اور غیر قانونی دباؤ کا سامنا، ایس ایچ او عبادت شاہ اور انٹیلی جنس اہلکار احسن کے کردار پر بھی سوالات اٹھنے لگے کراچی: (اسٹاف رپورٹر) سپر مارکیٹ تھانے کی حدود میں مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کی نشاندہی کرنا صحافی کو مہنگا پڑ گیا۔ اسکائی اردو نیوز کے رپورٹر عمران کی جانب سے اعلیٰ پولیس حکام اور متعلقہ اداروں کو دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ فحاشی کے مبینہ اڈے اور غیر قانونی شراب فروشی کے کاروبار کی نشاندہی کے لیے نجی میڈیا چینل کی جانب سے اسٹنگ آپریشن کیے جانے کے بعد رپورٹر کو مبینہ طور پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا اور پوری رات تھانے میں تشدد، بدسلوکی اور ذہنی اذیت سے دوچار رکھا گیا۔ درخواست گزار کے مطابق سپر مارکیٹ تھانے کی حدود میں ایک خاتون کی جانب سے مبینہ طور پر فحاشی کا اڈا چلایا جا رہا ہے، جبکہ ایک گروہ سے وابستہ شخص پر غیر قانونی طور پر شراب فروخت کرنے کا الزام ہے۔ ان مبینہ سرگرمیوں کی نشاندہی کے لیے صحافتی ٹیم نے اسٹنگ آپریشن کیا، جس کے بعد رپورٹر عمران اور ان کے ہمراہ موجود لیڈی رپورٹر کو مبینہ طور پر ارسلان ریحان گروہ سے وابستہ افراد نے تشدد اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا - متاثرہ رپورٹر عمران نے اپنی درخواست میں الزام لگایا ہے کہ یہ تمام کارروائی ایس ایچ او سپر مارکیٹ عبادت شاہ کی مبینہ سرپرستی میں ہوئی جبکہ تھانے کے انٹیلی جنس اہلکار احسن کے کردار پر بھی سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ صحافتی ٹیم کو مبینہ طور پر دباؤ میں لانے کے لیے نہ صرف جسمانی تشدد کیا گیا بلکہ خالی کاغذات پر زبردستی دستخط اور انگوٹھے بھی لگوائے گئے - درخواست کے مطابق رپورٹر کی جیب سے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی، قیمتی موبائل فون اور موٹرسائیکل کے اصل کاغذات بھی مبینہ طور پر تحویل میں لے لیے گئے۔ مزید الزام عائد کیا گیا ہے کہ نجی میڈیا چینل اور رپورٹر کو بدنام کرنے کے لیے بعض افراد سے من پسند اور مبینہ جھوٹے بیانات حاصل کیے گئے۔ سپر مارکیٹ تھانے کی حدود میں مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع ؟؟- علاقے میں مبینہ طور پر درجنوں مقامات پر غیر قانونی سرگرمیوں کے جاری رہنے کے الزامات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر تھانے کی حدود میں مبینہ غیر قانونی شراب فروشی، فحاشی کے اڈوں اور دیگر جرائم پیشہ سرگرمیوں کی اطلاعات موجود ہیں تو ان کے خلاف مؤثر کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟ درخواست گزار نے الزام لگایا ہے کہ بعض خود ساختہ صحافی اور نام نہاد میڈیا نمائندے بھی مبینہ طور پر ان سرگرمیوں کی پشت پناہی کرتے ہیں اور پولیس کے ساتھ ان کے روابط کی تحقیقات ضروری ہیں۔ جرائم پیشہ عناصر کو مبینہ کھلی چھوٹ، صحافی کو نشاندہی کی سزا ؟ - شہریوں کے تحفظ اور قانون کی عملداری کے ذمہ دار اداروں کے لیے یہ معاملہ کئی سنجیدہ سوالات چھوڑ گیا ہے۔ اگر ایک صحافی غیر قانونی سرگرمیوں کی نشاندہی کرے اور جواب میں اسے مبینہ تشدد، ہراسانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑے تو پھر آزاد صحافت اور قانون کی بالادستی کا تحفظ کون کرے گا؟ - متاثرہ رپورٹر عمران نے آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ویسٹ، ایس ایس پی سینٹرل، ڈی جی رینجرز، ڈی جی این سی سی آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کو درخواست ارسال کرتے ہوئے واقعے کی اعلیٰ سطحی اور غیر جانبدارانہ تحقیقات، ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی، مبینہ طور پر تحویل میں لیے گئے پیسوں اور سامان کی واپسی، میڈیکل معائنے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اعلیٰ پولیس حکام سپر مارکیٹ تھانے کی حدود میں سامنے آنے والے ان سنگین الزامات کا نوٹس لیتے ہیں یا معاملہ بھی دیگر شکایات کی طرح فائلوں کی نذر ہو جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں کی نشاندہی کرنے والے صحافی کو تحفظ ملے گا یا مبینہ جرائم پیشہ عناصر اور ان کے سرپرستوں کے سامنے قانون بے بس رہے گا؟ #foryou #breakingnews #karachi

About