@themuftikifayat: لاہور ۔۔ ملتان روڈ تھوکر کے قریب ۔۔ قائد جمعیت کا کارکنان سے مختصر خطاب #molanafazalurrehman #muftikifayatullah #سرگودھا #جمعیت_علمــاء_اســـــــلام #مولانا_فضل_الرحمن
مخالفین سن لیں! جمعیت کے ابابیلوں کو پی ٹی آئی کے کارکن نہ سمجھنا، جو اٹک پل کراس نہ کر سکے، جمعیت کے دیوانوں نے پاکستان کے دل لاہور سے احتجاج کا آغاز کر دیا ہے، روک سکتے ہو تو روک لو 💪🔥
2026-11-26 15:59:03
23
Shokat :
جیسے بھی حلات رہے گے قائد تیرے ساتھ رہے کے
2026-11-26 15:32:45
19
Muhammad Faheem :
Qurbannn. zma janannn in Sha ALLAH I'm coming
2026-11-26 16:36:34
2
Ay :
king molana fazul rh man
2026-11-26 16:39:45
0
Akbar khan :
تعلق ہمارا پی ٹی آئی سے ہے، مگر مولانا صاحب کی بہادری اور استقامت کو دل سے سلام۔ اختلاف اپنی جگہ، احترام اپنی جگہ۔ ❤️✊
2026-11-26 16:31:54
8
Sardar Tanha :
کسی نے کہا تھا کہ میں تو برداشت کروں گا لیکن اپ لوگ نہیں کرو گے
2026-11-26 17:04:59
1
꧁༒ Ŧ𝓪𝔷𝕝є𝓂𝔸ᑎαภ ༒꧂ :
مولانا خود فرنٹ لائن پر کھڑے ہو کر جلسہ گاہ کی طرف قیادت کر رہے ہیں، بھائی پشاور میں قیادت کر رہے ہیں، دوسرا بھائی ڈی آئی خان میں اور بیٹا لکی مروت میں میدانِ احتجاج میں موجود ہے۔ پورا خاندان میدانِ عمل میں ہے یہی ہوتی ہے اصل قیادت اور حقیقی رہنما کی پہچان کہ وہ صرف کارکنوں کو آگے نہیں بھیجتا بلکہ خود بھی صفِ اول میں کھڑا ہوتا ہے۔ ہمیں ایسی قیادت پر فخر ہے۔
اور سب سے خوبصورت بات یہ کہ مولانا ایک عام ہوٹل میں نمازِ عصر کے لیے کھڑے ہوگئے۔ پہلے نماز، پھر احتجاج! یہی ہے دین سے وابستگی اور عملی قیادت کا اصل نمونہ۔
مشی شاہ
#مولانا_کاپرامن_احتجاج #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا
2026-11-26 17:07:45
5
𝙏𝘼𝙒𝘼𝘽 𝙆𝙃𝘼𝙉 ⚡️ :
inshaallah
2026-11-26 15:00:15
11
Hafiz Izhar255 :
I love molana
2026-11-26 17:53:49
0
Mani 810 :
مولانا زندہ باد
2026-11-26 15:35:21
2
Hanif afridi :
2026-11-26 17:07:58
2
ummeambar :
جیسے بھی حلات رہے گے قائد تیرے ساتھ رہے کے
2026-11-26 15:44:57
2
Shabir Afridii :
2026-11-26 17:07:04
1
Ms Eidtz :
2026-11-26 16:51:16
1
Dil Sher645 :
2026-11-26 16:41:56
1
Dil Sher645 :
2026-11-26 16:41:54
1
👑 DOTANI 👑 :
2026-11-26 16:09:32
1
🦂 ساتین وال 302🦂 :
2026-11-26 16:59:06
1
musaesa :
2026-11-26 16:19:05
1
Muhammad Yaseen :
2026-11-26 15:55:32
1
Naila shah :
qaid hm ap k sath h
2026-11-26 15:57:09
6
المدرس :
ماشاءاللہ
2026-11-26 16:47:17
1
user125275 :
zindabad molana fazlur Rehman zindabad 💕💕❤️❤️❤️❤️
2026-11-26 14:59:12
3
Fazal GHANI khan :
hum sath hi 👋 maulana 💓💓💓
2026-11-26 17:03:30
1
War 🌒🔫📌 :
جیو مولانا ہزار سال
2026-11-26 16:09:49
1
To see more videos from user @themuftikifayat, please go to the Tikwm
homepage.