@faizankhan_jatoi: الحمد للہ، الحمد للہ ! اللہ پاک کے فضل و کرم سے جتوئی قوم کے دو فریقین کے در میان دیرینہ تنازعہ بالآخر صلح اور اتفاق میں تبدیل ہو گیا۔ دونوں فریقوں کا صلح پر آمادہ ہونا پوری جتوئی قوم کے لیے خوشی، فخر اور اتحاد کا پیغام ہے۔ آج جیت کسی ایک فریق کی نہیں، پوری جتوئی قوم کی