@mtahirafridi7171: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ابتدا ہی میں حقیقت بیان کر دی تھی کہ عدالتیں مفلوج ہو چکی ہیں۔ آج حالات خود ان کے بیان کی گواہی دے رہے ہیں؛ جب انصاف کے دروازے بند ہوں، فیصلے بے اثر ہوں اور قانون طاقتور کے سامنے بے بس دکھائی دے، تو پھر عدالتی نظام پر سوال اٹھانا ناگزیر ہو جاتا ہے #FreeCMKPSohailAfridi #mtahirafridi7171 #releasesohailafridi #foryourpage #releaseimrankhan