@mommykem4: #pijama

Mẹ Kem rì viu
Mẹ Kem rì viu
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 26 November 2026 15:10:50 GMT
318
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mommykem4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے اپنے اندر کی اُس عورت کی کبھی سمجھ نہیں آئی، جو ہر بار خود کو یہ سمجھاتی ہے کہ اب کچھ فرق نہیں پڑتا، اب کسی کے رویّے سے دل نہیں دکھتا، اب کسی کی بے رخی تکلیف نہیں دیتی، اور اب میں نے ہر بات کو دل پر لینا چھوڑ دیا ہے۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ وہ جتنا خود کو مضبوط ظاہر کرتی ہے، اندر سے اتنی ہی حساس ہے۔ کوئی ذرا سا لہجہ بدل دے، کوئی معمولی سی بات کہہ دے، کسی کا رویہ پہلے جیسا نہ رہے تو وہ پھر سے خاموش ہو جاتی ہے، اداس ہو جاتی ہے اور سارا دن انہی باتوں کو سوچتے ہوئے گزار دیتی ہے۔ کبھی کسی کے ایک جملے پر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں تو کبھی کسی کی خاموشی دل میں ہزار سوال پیدا کر دیتی ہے۔ عجیب بات ہے کہ وہ ہر بار خود سے وعدہ کرتی ہے کہ اب کسی کو اتنی اہمیت نہیں دے گی کہ اُس کی چھوٹی سی بات بھی اسے تکلیف پہنچا سکے، لیکن پھر بھی دل ہے کہ مانتا ہی نہیں۔ شاید وہ عورت بے حس نہیں ہوئی، بس تھک گئی ہے بار بار خود کو سمجھاتے سمجھاتے، مگر اُس کے اندر کا نرم دل آج بھی ذرا سی محبت، توجہ اور اپنائیت کے لیے ترستا ہے۔

About