@_ikram_07_: سیفی زینی لکھتے ہیں کہ۔۔۔! جب دو لوگ ایک دوسرے سے سچی محبت کرتے ہیں تو دونوں اپنا لہجہ ٹھیک کرتے ہیں، اپنی عادتیں بدل لیتے ہیں اور ہر وہ کام چھوڑ دیتے ہیں، جس سے ایک دوسرے کو کھونے کا خطرہ ہو۔ #fypシ #viewsproblems #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo