ٹھوکریں کھا کر ہی سمجھیں گے نئی نسل کے لوگ !
چھوڑ ناں یار, مثالوں سے کہاں سمجھیں گے۔۔
بول ناں, ان کو بتا, عشق نے کھینچا ہے سکوں !
لوگ بکھرے ہوئے بالوں سے کہاں سمجھیں گے۔۔
2026-11-27 16:11:05
5
Final Round... :
زندگی اک انجان کتاب جیسی ہے
اگلے صفحے پر کیا لکھا ہے
کسی کو نہی پتا
2026-11-27 12:52:57
5
Saani Azal :
6 Saal hogay hn dortay dortay thak bhe gy hu or bachay mayoos bhe NAHI honay detay
2026-11-27 17:45:09
2
فریال بلوچ 🥀 :
کچھ فاصلے محبت کو کم نہیں کرتے بلکہ احساسات کی گہرائی اور بھی بڑھا دیتے ہیں خوبصورت دل ہمیشہ یادوں میں بھی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں ❤️🥀
2026-11-27 13:44:16
3
uj khan :
lekin paoo Hamisha usey semit Safar krtey hai jaha Dil chahai wo Mandir ho masjid ho maikhanay Ya Yaar Ka aastaanaaa
2026-11-27 11:18:53
2
Precious Pearl969 :
😢😢😢😢😢agar sari dunya dukhi hai tu sukh kis k pas hain😢
2026-11-27 12:41:04
3
MUHAMMAD AZEEM :
Good Line
2026-11-27 20:05:32
0
Rizwan ali arain :
دل جب ٹوٹتا ہے تو الفاظ بھی نایاب بن جاتے ہیں
2026-11-27 10:31:21
8
❤્᭄͜͡🇦𝕄ᵝƦ𝕠 ☆⃝⃕🇿🥀 :
دشمن تمہارے ساتھ وہ نہیں کر پاتے
جو اک محبوب کر جاتا ہے ✍️
2026-11-27 14:50:36
6
🌸اہل وفا🌸 :
ہم اتنا چلے کسی اور کی خوشی کے لیے
کہ اپنے دکھ کا راستہ ہی بھول گئے
لوگ کہتے ہیں تم بہت بدل گئے ہو
کبھی کسی نے نہیں پوچھا
تمہیں کس نے بدلا ہے
2026-11-27 15:38:43
4
Mari mannat too🥹 :
Hyeeeeeeeeeeeee
2026-11-27 15:22:32
0
Danial Haider :
ہم اپنے دلوں کے بل اتنا دوڑے
کہ ہم بھول گئے ہمارے پاؤں بھی ہیں
2026-11-27 15:00:07
3
IQra Mustafa :
such hn
2026-11-27 13:13:07
1
Happy Rana :
کمال.....
2026-11-27 15:33:23
1
Aqeel Khan :
تم دل کے بل نہیں گرے، تم سجدے کے بل گرے ہو۔ انسان جب دل سے ٹوٹتا ہے، تو وہ اپنے پاؤں سے نہیں، اپنے سجدے سے اٹھتا ہے۔
پاؤں بھول جانا اس بات کی نشانی ہے کہ اب چلنا انسانوں کے پیچھے نہیں، اب چلنا اللہ کی طرف ہے۔
فیض نے ٹھیک کہا تھا، اور بھی دکھ ہیں۔ لیکن اسلام کہتا ہے، اور بھی دکھ ہیں تو اور بھی رحمت ہے۔ ایک دکھ پر ایک رحمت نہیں، ایک دکھ پر دو آسانیاں ہیں۔
2026-11-27 15:21:33
2
♠MiaN WaSeem AraiN :
same💔💔
2026-11-27 15:22:56
1
Maharaلi💫🇸🇦 :
2026-11-27 15:24:57
1
zunaish khan :
2026-11-27 02:02:52
5
Miss_DogaR_🖤 :
2026-11-27 14:32:29
1
SAAD AFFAN WORLD'S :
😳Dil Chahta hay k bas royee or kafi roye itna roye k bas chup na hojaye
2026-11-27 10:14:53
3
Maan🖤 :
Isi liye noqsan hua hai 💔
2026-11-27 09:51:30
2
Malik Zubair :
Allaho Akbar
ufffffoohhh,
2026-11-27 14:45:02
1
I R ف A ن s@hil 💔 :
😭😭😭😭😭😭 Hy hy Hy pain 😭😭😭😭 Full Deep words 😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-27 13:53:37
1
@be_realistic :
qasme🥺
2026-11-27 12:07:02
1
To see more videos from user @fairyy_rajput, please go to the Tikwm
homepage.