@jamsain001: 🌾 اظہر آٹا چکی اینڈ شیلرز 🌾 🍚 ہمارے ہاں جدید جاپانی مشین کے ذریعے اعلیٰ معیار کے صاف، سفید، چمکدار اور بہترین چاول تیار کیے جاتے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ آپ کے چاول بہترین صفائی، خوبصورتی اور عمدہ معیار کے ساتھ تیار ہوں۔ ❤️ جدید مشین، بہترین صفائی، اعلیٰ معیار — آپ کے اعتماد کا نام اظہر آٹا چکی اینڈ شیلرز!