@marghuz.wal6: عاجزانہ درخواست ڈی پی او صوابی صاحب! ہم آپ سے عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ ڈاکٹر دانیال کو غائب ہوئے آج 20 دن ہو چکے ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ آپ لوگ ابھی تک ڈاکٹر دانیال کو منظرِ عام پر نہیں لا رہے؟ ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ ڈاکٹر دانیال کو سامنے لایا جائے اور عوام کو بتایا جائے کہ وہ کہاں ہیں اور ان کے ساتھ کیا معاملہ پیش آیا ہے۔ انہیں کیوں چھپایا گیا ہے اور ان کی موجودگی کے بارے میں عوام کو آگاہ کیوں نہیں کیا جا رہا؟ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری اس درخواست پر سنجیدگی سے توجہ دیں گے اور ڈاکٹر دانیال کو منظرِ عام پر لانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔@SWABIPOLICE @Khyber Pakhtunkhwa Police @صوابى توركَل آفيشل