یہ لوگ سود کے خلاف نہیں نکلتے اسلامی نظام کے لئے نہیں نکلتے انکا اسلام تو دیکھیں صرف مولانا کے لئے نکلتے ہیں
2026-11-26 18:30:01
73
MUHAMMAD KHAN🇧🇫 :
ہم لڑائی کے ساتھ ہے
2026-11-26 18:33:07
43
Abid Khan :
اب مولانا صاحب پر خود ائی تو عوام کو تکلیف دے رہے ہیں اب حکومت بھی غلط ہے ہماری پولیس بھی ہمارے ادارے بھی غلط ہو گئے تو مولانا صاحب اتنے عرصے تک سب کچھ ٹھیک کیسے تھا
2026-11-26 18:10:37
26
Wahab khan :
Zai cherta governor house makhe ta kenaye
2026-11-26 18:28:01
12
❤️ مخلص لڑکا ❤️ :
فکس میچ ہے
اسلئے لڑائی میں مزہ نہیں ہے
جب تک مولانا آزاد ہے اور کارکنان سکون سے ہیں تو یہ میچ فیکس ہی ہیں۔
2026-11-26 18:27:39
7
ᗩℝΜαℕ𝒾 ķhαℕ :
جتنے مشکلات پی ٹی آئی کارکنوں نے گزاری اتنی اگر دوسری پارٹی والی گزاری تو کب کا ختم ہوتا پارٹی اور خان صاحب کے ساتھ آج تک وہی لوگ کھڑی ہے جنہوں نے مشکل گزاری
2026-11-26 18:19:51
8
khan is khan :
maollana fazalrahman zindabad love you 😘💕😘😘
2026-11-26 20:20:52
0
Mohsin Khan :
very good answers ameer sb
2026-11-26 18:44:12
0
khan :
د دوی کار د نفراتونو دے
2026-11-26 20:10:49
0
khawar abass❤️ :
2026-11-26 18:10:33
3
Ali :
i hate jui from now
2026-11-26 19:46:30
0
💜⃝S🇼ᵉettᴼ🇲ⁱitʊ⃝💜 :
مولانا صاحب سٹیبلشمنٹ کا پرانا کھلاڑی ہے
نہ ان پہ اعتبار کر سکتے ہیں
سب ان کو نظر انداز کریں
2026-11-26 18:27:56
2
aqib_javed5 :
y log na Islam ki liy nikalty hi na masjid ki liy nikalty hi na tabghleg ki liy nikalty hi y log Sirf korsy ki liy nikalty hi in logo mi na eman hi na insaniyat hi
2026-11-26 18:38:31
1
Noman Khan :
fix match
2026-11-26 19:50:56
1
Fazal Rahim Beankhel :
مولانا صاحب کا حلال کرپشن کو بے نقاب کرنے سے بچانا ہے عوام کو تکلیف دو لیکن مولانا کا کرپشن بچانا ہے
2026-11-26 18:27:16
3
انیس الرحمٰن🕊️ :
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کسی سیاسی مقصد یا احتجاج کے لیے عوامی سڑک بند کرکے لوگوں کی آمدورفت روکنا درست عمل نہیں، خصوصاً جب اس سے عام لوگوں کو تکلیف، پریشانی یا نقصان پہنچے۔
آپ نے جس حدیث کا ذکر کیا، وہ اس معاملے میں بہت اہم رہنمائی دیتی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«وَإِمَاطَةُالْأَذَى عَنِ الطَرِيقِ صَدَقَةٌ»
ترجمہ: راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔
(صحیح بخاری: 2989، صحیح مسلم: 1009)
2026-11-26 20:03:30
0
Farooqi Mobile Zone :
very good
2026-11-26 18:37:34
0
بہرام خان مہمند :
2026-11-26 18:28:10
4
zeshankhan3582 :
:مولانا صاحب اپ کے ساتھ اپنی جلسے کی فکر ہے عوام نے اس حکومت کے ساتھ مہنگائی پر کتنا وقت گزارا تو اس حکومت میں اپ نے ایک مہنگائی مارچ نہیں کیا
2026-11-26 17:48:15
5
MR FARHAN PESHORI🫀 :
2026-11-26 18:32:21
2
꧁༺ 𝙕𝙆❤️ 𝙆𝙃𝘼𝙉 ༻꧂ :
2026-11-26 18:22:00
2
yaar baash JUI :
:os taso ta awam ra yad sho chi kala pti Wala ba harsa band kral hagha wakht cherta way
2026-11-26 18:08:11
1
Saif Ullah :
شمشیر تو کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ 😔
2026-11-26 18:36:17
3
sta lewany :
ye molvi kehte they k raste k Liye masjid ko b veeran kar sakte hay
2026-11-26 18:45:19
1
RG :
movie name
2026-11-26 20:31:40
2
To see more videos from user @sherykingkhan, please go to the Tikwm
homepage.