@sardarhamza5424: #پٹکارنیوز 26 نومبر ازاد کشمیر راولہ کوٹ موجودہ صورتحال ازاد کشمیر اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ایک قرارداد منظور ہوئی جس میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کی بات کی گئی یہ پیغام اورسیز کشمیری بھائیوں کے لیے ہیں کہ وہ تمام تر صورتحال پر نظر رکھیں