Apka peer shaikh Abdul Qadir jilani Rafa ul yadin kerty thy. wo ghlt thy tu unko peer q manty ho ap??
2026-11-28 06:17:22
15
m.muzmmil :
.حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘ صحیح مسلم 968
سن النسائی#1185
یہ حدیث دو جگہ بیان کی گی ہے اس کا مکمل حصہ باقی حدیثوں سے واضح ہوتا ہے❤ لیکن چلو اب جواب دو ان کہ
سوال نمبرایک ؟یہ نماز کونسی ہے فجر ظہر عصر مغرب عیشاء فرض سنت نفل نمازے وتر نمازے عید نمازے جنازہ نماز کونسی ہے یہ صحباء اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کیا رکوع میں جاتے ھوئے رفع الیدین کر رہے تھے یا رکوع سے سر اٹھاتے ھوئے رفع الیدین کر رہے تھے اس حدیث میں تو ذکر ہی نہیں دن کونسا تھا جگہ کونسی تھی ہجری کونسی تھی یا تیسری رکعت تھی یا صلاہ جنازہ تھا یا یہ صلاہ عید یہ کونسی صلاہ تھی؟سوال نمبردومقام کا نہیں بتایا کونسے موقع پر ھاتھ نہیں اٹھانے جب سجدے میں ھاتھ زمین پر رکھے ھوتے ہیں وہ نہیں اٹھانے واپس قیام میں نہیں باندھنے یا کب کیسے نہیں اٹھانے یہ منع کیا ہے ؟سوال نمبرتین اگر رفع الیدین سارا ہی منع ہے تو رفع الیدین کہ بغیر نماز شروع کیسے کرے پہلا رفع الیدین نماز میں شامل ہے یا نہیں حصہ ہے نماز کا ؟ سوال نمبر چار اگر رفع الیدین کرنے سے سکون خراب ھوتا ہے تو بتاو عید والی نماز میں ب ے سکونی لگی رہتی ہے تم کو اور وتر کی تیسری رکعت میں بھی سکون خراب کیوں کرتے ھو تم لوگ ؟سوال نمبر پانچ (صحیح مسلم حدیث چارسپڑھو سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ نوہجری اور دس ہجری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کہ پاس دو دفعہ آئے اور گیارہ ھجری میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم وفات پائ بتاؤ تب تک کی نمازے نبی کریم صلی اللہ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے ب ے سکونی سے پڑھی اور گھوڑوں کی دموں کی طرح ہی پڑئ تھی اتنا سال استغفراللہ استغفراللہ رفع الیدین سے منع تو امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ نے بھی کسی کو نہیں کیا نا وہ منع سمجھتے تھے اگر امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ بلکے جاری سمجھتے تھے پھر امام مالک بھی جاری سمجھتے تھے
2026-11-28 09:09:24
3
Ahmed :
16 hadus hai to 1 zayada ha
2026-11-28 05:51:52
0
Muhammad Amir :
اس کا مطلب یہ ہے کہ جو حدیث بھی جس میں قال رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نہیں ہے وہ ٹھیک نہیں ہے
2026-11-28 11:39:27
2
𝕋𝔸ℍ𝕀ℝ 𝕂𝔸𝕐𝔸ℕ𝕀 :
mai 576 ahadees
2026-11-28 06:53:45
0
Mr.Abdul Samy8 :
2026-11-28 00:25:27
1
Saif Awan 85 :
صحیح البخاری (حدیث نمبر 631 و 6008): حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم چند نوجوان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور بیس راتیں آپ کے پاس ٹھہرے۔ جب آپ نے سمجھا کہ ہمیں اپنے گھر والوں کا شوق ہو رہا ہے، تو فرمایا: اپنے گھر والوں کے پاس واپس جاؤ اور ان کے ساتھ رہو، انہیں سکھاؤ اور خود بھی نماز پڑھو، اور «صَلُوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي» (نماز اسی طرح پڑھو جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے)، اور جب نماز کا وقت آ جائے تو تم میں سے ایک اذان کہے اور جو تم میں عمر میں بڑا ہو وہ امامت کرے۔
2026-11-28 06:41:05
1
TERA ABBA :
حدیث نمبر 735، 736 اور 739
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز شروع کرتے وقت، رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت دونوں ہاتھ اٹھاتے تھے۔
2026-11-27 05:51:43
1
ahmad :
1185 kay baad 1186 bhe hy
2026-11-27 20:12:34
1
unknown :
yaldram sab ki bi itni himat ni h k jis hadees m nabi saw ne mna kiya h wo wali hadees sai se btay k kn se rafdyn se mna kiya tha nabi saw ne aur yaldram sab ka to kam hi yahi h saeef hadesy btana
2026-11-28 17:41:24
0
Muzamil :
Ap ek b hadus batya jo k nabi ny farmya ha k nhi karni ha ???
2026-11-27 09:05:02
3
أنا مسلم :
Raful dain namaz ka hussan hai🥰
2026-11-28 13:28:27
0
Zeeshan Ahmed :
mufti saahb aap bi koi hadees le aaein Qaal RasuluAllah se jis me mnaa kiya ho...
2026-11-28 15:52:34
0
محمد رمضان :
2026-11-28 06:12:08
0
arsalan hamad :
631 sai bokari
2026-11-28 15:46:31
0
Awais Mirza :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے دیکھا یہ حدیث قالا رسول اللہ کے زمرے میں اتی ہے اب ہم نے صحابہ سے لی ہوئی احادیث دیکھنی ہیں جو کہ صحیح بخاری حالی اپ کھلیں تو اس میں 200 احادیث اپ کو ملیں گی جس میں صحابہ نے یہ مطلب ثابت کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع الیدین کیا صحابہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جس طرح نماز پڑھتے دیکھا اس کی احادیث موجود ہیں 200 احادیث صرف صحیح بخاری میں موجود ہیں تو قالا رسول اللہ والی جو اپ کی بات ہے اس کی یہاں پہ نفی ہو جاتی ہے یہاں اس چیز سے ثابت ہوتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا کر حکم دیا کہ نماز اس طرح پڑھو
2026-11-28 06:54:29
0
Ahmed :
Ap ek bi hadus batya nhi karni ha ???
2026-11-27 22:23:29
2
user745184906900 :
کوئی ایک حدیث عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کے حکم والی دکھا دو
2026-11-28 03:48:15
0
Ahmed :
2026-11-27 22:15:52
0
imran :
تو آپ کے غوث پاک کودین کی سمجھ نہیں تھی وہ تو کرتے تھے🥰
2026-11-28 03:48:00
1
Engineer Azhar 👷 :
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منع والی حدیث دکھا دیں😂
2026-11-28 15:40:33
0
RanamohsinGR :
Yeh sub prh lo
2026-11-28 15:55:57
0
𝐀𝐁𝐃𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇 ♠ :
ya lo
2026-11-28 19:54:05
0
Muhammad Tauheed Mughal :
2026-11-28 17:54:29
0
To see more videos from user @armani786921, please go to the Tikwm
homepage.