@hussain116855: ہر لکھی ہوئی بات کو پڑھنے والا سمجھ نہیں سکتا، کیونکہ لکھنے والا صرف الفاظ پڑھتا ہے الفاظ پڑھ لینا اور ان کے پیچھے چھپے احساسات کو سمجھ لینا دو الگ باتیں ہیں ہر تحریر کے پیچھے کوئی نہ کوئی کہانی، کوئی ادھورا حواب، کوئی حاموش درد یا کوئی ایسا تجربہ ہوتا ہے جیسے لکھنے والا اپنے لفظوں میں بیان کرنے کی کوشش کرتا ہے،