@user876028759: 🇱🇰JAYAWARDENA....100run 😱 🇮🇳INDIA khilaf 😎 today match 🌺 Asia cup 2026 😈 Semi final 🏆 بھارت کی مشکلات بڑھنے لگی،😂 318 رنز کے تعاقب میں سریلنکا نے صرف 17.5 اوورز میں بغیر کسی نقصان 164 رنز بنا لیے🫠۔ جے وردھنے 62 گیندوں پر 100 رنز بنا کر نصف سنچری مکمل کر چکے ہیں، 🌺جبکہ کروسپلے بھی 30 گیندوں پر 36 رنز کے ساتھ ان کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔ سری لنکا اے نے میچ میں زبردست واپسی کی ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کیا یہ دونوں بلے باز اپنی ٹیم کو 318 رنز کے ہدف تک پہنچا پاتے ہیں؟ #SriLankaA #Cricket #ACC #CricketUpdates #DannaSportsNews