@amjadaziz342: ببرلو کے دھرنے میں پُرامن احتجاج کی ایک بہترین مثال قائم کی گئی، قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کے حکم پر ایمبولینس کو فوری طور پر راستہ دیا گیا۔ احتجاج اپنی جگہ، مگر انسانی جانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ #trending #عوام_مولانا_کے_سنگ #foryoupage #JUI #MaulanaFazlurRehman

Amjad Aziz Afridi
Amjad Aziz Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 26 November 2026 16:17:48 GMT
69932
17586
951
411

Music

Download

Comments

allahkibandi913
payaam-e-haq@.😇 :
کاش میں بھی مرد ہوتی تو ان کے ساتھ کھڑی ہوتی
2026-11-27 01:13:13
206
drsanakhan81
Dr sana khan :
دے تہ وایی انصاف جار مولانا صاحب
2026-11-27 02:35:34
57
gggvgwuaj4n
🍾🍷Malik sab 🥰👑 :
آج ھم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ شمولیت کرتے ہیں آس انسانیت کی وجے سے
2026-11-26 17:22:12
138
udaslarka5588
ᶠᶠ•CHIKA♡ツ☂🇮🇹🇨🇭 :
دی تہ وایی انصاف جار مولانا صاحب
2026-11-27 02:41:07
26
shahidjan296
🇦🇱مارخور🦅302❤️‍🔥لیڈَر🇦🇱 :
یہ ہوتا ہے احساس جو ہر کسی میں نہیں ہوتی
2026-11-27 05:06:32
6
user6139317161003
user6139317161003 :
قربان شمہ دسپینو ٹوپیانو نہ ڈیر می خوخ دی
2026-11-27 03:37:55
9
amshid0309
Amshid0309 :
MashaAllah bohaat zabardast ✅💯🥰 proud of you 🥰🤲🥰
2026-11-27 04:50:50
4
itscrazy589
🇹🇷crazy🇹🇷 :
qurban da molana saib tarbeyat na🥺
2026-11-27 03:23:42
10
zawarali93
🌹Zawar🌹✅ :
اس کو کہتے پارٹی
2026-11-26 17:36:09
28
pathanbaba154
pathan baba :
مولانا فضل الرحمن صاحب بُہت بڑا ہیرو ہے اللہ تغالی سلامت رکھے
2026-11-27 03:20:41
18
muhammdnoor303
م+ح+س+و+د :
یہ ہے مدارس والوں کی تربیت یہ ہے علماء کی تربیت یہ ہے مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی تربیت🌹❤️
2026-11-27 04:31:51
9
khursheedanwarafridi15
Khurshid Anwar Afridi :
ماشاءاللہ قربان دغہ خلق دا عوامو خیرخواہ دہ سو فیصدہ
2026-11-26 17:13:20
56
riazgopang053
Riaz gopang😎 :
ek insan ki jaan bachana puri insaniyat ki jaan bachane ke barabar hai 🌹❤️
2026-11-27 04:00:01
7
faisal.jan1477
Faisal Jan :
Mera Allah super power he
2026-11-27 05:38:03
0
km313m313
اسلامی نشریات :
آج ملک بھر میں جاری احتجاج کے دوران ایک بات خاص طور پر میرے مشاہدے میں آئی، جس نے دل خوش کر دیا۔ وہ یہ کہ جہاں بھی احتجاجی قافلے نکلے، وہاں ہماری قیادت کارکنوں کے پیچھے نہیں بلکہ سب سے آگے نظر آئی۔ سرگودھا کی طرف جانے والے قافلے میں مولانا صاحب خود سب سے آگے ہیں، سندھ میں راشد محمود سومرو صاحب صفِ اول میں ہیں، کہیں مولانا صاحب کے بھائی اور دیگر قائدین آگے بڑھ رہے ہیں، تو کہیں مولانا صاحب کے صاحبزادے لکی مروت سمیت مختلف مقامات پر قافلوں کی قیادت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہی تو اصل قیادت ہوتی ہے کہ قائد صرف کارکنوں کو آگے نہ بھیجے بلکہ خود بھی ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہو، بلکہ مشکل وقت میں سب سے آگے نظر آئے۔ دوسری طرف بعض جماعتوں میں کارکن تو میدان میں نظر آتے ہیں، مگر قیادت کا کہیں اتا پتا نہیں ہوتا۔ آج یہ فرق اپنی آنکھوں سے دیکھنے کو ملا۔ ہمیں اپنی قیادت پر فخر ہے کہ وہ مشکل وقت میں کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ خود میدان میں موجود رہتی ہے۔ سلام ہے ایسی قیادت کو جو کارکنوں کے پیچھے نہیں، کارکنوں کے ساتھ اور سب سے آگے کھڑی ہوتی ہے!
2026-11-26 17:56:42
39
afzal.ahmad243
Tillman9472 :
مولانا فضل الرحمان زندہ باد انشاء اللہ پورا ملک جام کیا جاۓ گا مولانا فضل الرحمان کو عمران خان سمجھ رکھا ہے کیا،؟؟؟؟
2026-11-26 17:25:38
36
abdulmajidlakhan6
❤️🥰❤️Abdul Majid ❤️🥰❤️ :
I love you Muolan 😓😥
2026-11-27 05:08:50
1
user387794359172
user387794359172 :
I love Ulama so much
2026-11-26 16:56:36
18
a.qayyum0411
A Qayyum :
molana zindabad
2026-11-26 16:49:21
10
afanahmad.307
afanahmad307 :
wasy to hum molana k liey kary nahi howey hai molana ke bat he alag hai jab ham jaso k dill jeety hai to hogi naa koi bat molana sahib ma i love molana bas dua hai k Allah in ke mushkil ko asan kar de or kamyabi de Ameen🤲
2026-11-27 03:48:36
6
fakhro499
FakhAr zaman 39 :
mulana yeh jaan Tere Naam py qurban hai
2026-11-27 02:29:02
12
qazi.muhammad.mus6
Qazi Muhammad Mustafa :
mashallah
2026-11-26 16:29:10
8
sultanghazi12
aloooone🤐 :
abi hamrai alaqai mai bi ambulance ko rastaa diya gaya ❤️
2026-11-26 17:25:00
10
jameelaftab53
Jameel Sheen :
inhi nzryt ki wja sy love hy tujsy🥰
2026-11-27 03:22:16
11
wwnaimullah
NAEEM ULLAH :
اللہ تعالیٰ ہم کو اس کاپلے کے ساتھ قائم اور دائم رکھے
2026-11-27 03:37:48
7
To see more videos from user @amjadaziz342, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About