@ahsan_ch45: جب ایک مرد سے پوچھا جائے کہ کیا کبھی کسی نے تم سے صرف اس لیے بھی محبت کی کہ تم، تم ہو؟ تمہاری کامیابی، کمائی، ذمہ داریوں اور خوبیوں سے قطع نظر. تو بہت سے مرد اپنی ماں کا نام بھی نہیں لے پاتے شاید مرد کی گہری تنہائی یہ ہے کہ اسے چاہنے والے تو بہت ہوتے ہیں، مگر اس سے کچھ چاہے بغیر اسے چاہنے والے بہت کم.🍂🤍 #foryou #foryoupage #fyp #viralvideo #nature