"ہم نے کبھی کسی کا بُرا نہیں چاہا،
پھر بھی نہ جانے کیوں ہر درد ہمارے حصے آیا،
جن کے لیے خود کو بھلا بیٹھے ہم،
انہی لوگوں نے ہمیں جینا سکھایا۔۔۔ مگر تنہا۔" 💔
2026-11-26 20:32:38
0
To see more videos from user @whyy_noori0, please go to the Tikwm
homepage.