ان کی دنیا اجڑ گئی جنہوں نے اپنی جنت کو یوں بے آسرا کر کے چھوڑا ھے
وہ بربادی کے دن گننا شروع کریں
2026-11-27 17:37:22
26
🇵🇰 sahil🇧🇭 :
oooooooooo bdnaseebo hayee kaaaash meri maan hoti😢😭😭😭
2026-11-27 22:02:39
0
مسٹر سیال :
wash sab mjhe de do
2026-11-27 20:46:52
0
Seraj Ahmad :
my mother is my life
2026-11-27 10:14:44
0
U S A M A 🇵🇰🇬🇧 :
kia log yahan help kar sktay?
2026-11-27 21:14:53
1
its Naveed Usafzay :
adoption ka procedures kia hai 😭 Mai adopt karna Chahta Hun in Mai sy eik 🙏
2026-11-27 04:03:49
2
armaani05 :
hay m sadky jaoooo
2026-11-28 00:50:06
0
Online quraanteacher :
دینی تعلیم نہ دینا سب سے بڑی کمی ھے
2026-11-27 02:40:35
20
✨محمد ساجد خان یوسف زئی ✨ :
اللّٰہ پاک ان ماؤں کی مدد فرمائے بدقسمت مائیں نئیں اولادیں ہیں جنہیں اپنے جیتے جاگتے ماں باپ کی قدر نئیں
2026-11-27 19:03:13
6
Jan ❤️💔jan :
سب ماؤں کو چاہئے کہ اپنی بیٹیوں کی پرورش اچھی طرح کریں،تاکہ شوہر کے ماں باپ کو بھی اپنی ماں باپ جیسے عزت دیں،آور بیٹے شادی سے قبل آپنے ماں باپ کے ساتھ رہتے ہیں
2026-11-27 11:13:30
4
PK :
یہ کہاں ہے؟
یہ کیوں ایسے غمگین بیٹھے ہیں؟؟
2026-11-27 19:11:50
1
AMiR AfriDi :
والدین کی ذمہ داری صرف بچوں کی پرورش کرنا نہیں بلکہ ان کی ایسی اخلاقی و تربیتی بنیاد رکھنا بھی ہے کہ وہ بڑے ہو کر والدین کی قدر، عزت اور خدمت کو اپنا فرض سمجھیں۔ بچوں کی بہترین تربیت میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے، کیونکہ آج ہم اپنے بچوں کی جو تربیت کریں گے، کل وہی ہمارے معاشرے اور ہمارے بڑھاپے کی عکاس ہوگی۔
2026-11-27 06:24:28
9
H K Used Clothing :
اولاد کو دین سے دوری رکھنے والے والدین
2026-11-27 18:21:47
3
Zarshad Khan :
افسوس اُن لوگوں پر جو اپنی جنت، یعنی اپنے ماں باپ کو دوسروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں۔ جن والدین نے اپنی اولاد کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا، آج وہی والدین بڑھاپے میں دوسروں کے سہارے بیٹھے ہیں۔
2026-11-27 12:10:51
2
M Tariq bangulzai🦜🦜🦜 :
افسوس ہے ایسے بدبختوں پے جنہوں نے اپنے جنت خود سے دور کیا
2026-11-27 22:59:07
1
Ť𝔞ĥíṛᵏ𝐡ᾰท𐍅ơ𝑢𝓼ᾰᶠ𝐳ᾰíº🦅 :
حکومت کو چاہیۓ کہ اسے اولاد کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیں کیونکہ یہ ایک اسلامی ملک ہے
2026-11-27 19:53:59
3
Ukasha :
mairy Ami Abu bhi old age Hain aur mjhy to yeh soch kr hi jhirjhri ATI hy kh unko kabhi khud Sy Juda kro. yeh pata nhi konsi badbakhat olad ki mayain hain
2026-11-27 11:43:46
4
mohmad saif :
Buht drd hota in ko dekh kr
2026-11-27 02:52:32
4
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 :
بہت افسوس ہے اس طرح بیٹوں پر اللہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما
2026-11-27 07:05:23
4
Zia Khan :
استغفراللہ،،،،،جنت کی ھوا ماں کی دعا ھے،،،
2026-11-27 17:13:14
1
Muhammad Imran :
ALLAH TIALLAH hmain hidayat naseeb kry. Hum bht ksmzor or ghalt hai.
2026-11-27 19:59:22
1
asad cmm :
wallah ak b aise NAHI Jo udas na hoo kudhya raham farma
2026-11-27 08:08:50
1
Shahid Shah :
ohhhh ya Kesy log hy Jo maa ko yaha chor kar chly ghy haii kyaa en k Dil b hy k nahe 💔💔
2026-11-27 16:36:36
0
Zaheer Uddin :
کاش اللہ مجھے اتنا کچھ دیتا اور ان سب کا میں خیال رکھتا
2026-11-27 16:46:47
1
To see more videos from user @hamdardfoundation1, please go to the Tikwm
homepage.