پھر یوں ہوا کہ ہمارے حصے کے لوگ بھی لوگ لیے گئے 🥺 بے بس 🥀
2026-11-27 02:47:07
1
U. M. A. I. R 😘 :
محبت اور موت
پورا انسان مانگتی ہے
2026-11-27 03:31:07
1
@abdulazeem1236 :
💕💕:میں نے ایک ایسا شخص ہارا ہے
جس کا خسارہ پوری دنیا مل کر بھی پورا نہیں کر سکتی… 🖤🥹
2026-11-28 22:37:39
0
A 🖤🥀 N :
Oy ho ho🥺😳
2026-11-27 07:06:30
1
Dr Ali wafa🫅 :
:سحر ہوئی تو تجسس کی راکھ اڑنے لگی۔۔
بس ایک رات میں دل سے اتر چکا تھا کوئی۔۔!!
ہم اس کو چاہنے پہنچے تو ہم کو علم ہوا۔۔۔۔
یہ کارِ خیر بہت پہلے کر چکا تھا کوئی۔۔۔