@its.broken_0: میں نے تم سے ایسی محبت کی ہے کہ اگر تم مجھے کہتی میرے پاؤں کی مٹی اپنے منہ پر لگایا کرو تو خدا کی قسم میں ایسا بھی کرتا . . . تم نے بھی تو کبھی، اس رشتے کو سلجھانے کی کوشش نہیں کی۔۔۔۔۔ شاید اس کے لیے کہ یہ رشتہ کبھی تمہارے لیے اتنی اہمیت رکھتا ہی نہیں تھا جتنا کہ میرے لیے۔۔۔۔۔ کاش کہ تم کبھی جان پاتی #poetry #caption #typedpoetry #viralchallenge #shortpoetry