کسی نے کہا تھا کہ پسندیدہ شخص کے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن فرق پڑتا ہے زندگی رک جاتی ہے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے کھانا کھاتے ہوئے اگر یاد آجائے تو نوالہ اٹک جاتا ہے لوگوں کی بھیڑ میں اکیلا پن محسوس ہوتا ہے بیٹھے بیٹھے ہاتھ کانپنے لگتے ہیں انکھیں نم ہو جاتی ہیں اور دل مر جاتا ہے خود سے نفرت ہو جاتی ہے زندگی بڑی مشکل ہو جاتی ہے
2026-11-27 03:57:17
2
AbDullaHARaiN✈️🇸🇦❤️🩹 :
bulkul asa he hota ha yarrrr 🥺🥺💔💔😭
2026-11-27 04:36:35
0
gujjar210ala :
Yar sab sach kaha ap ny
2026-11-27 04:19:57
1
𝓙𝓪𝓪𝓶 𝓢𝓪𝓳𝓲𝓭 :
right aisa ho chuka hain
2026-11-26 19:16:08
5
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
ایک ہیر ہے جو لا پرواہ ہے کہانی میں ۔
ایک رانجھا ہے جو بات بات پر رو پرتا ہے ۔
2026-11-26 20:06:41
2
KʜᴏKʜᴀʀ ╾━╤デ╦︻ :
Right
2026-11-26 19:14:51
7
A|_i 🔱❤🔥 :
Kuch be esy nahi hota 😂
2026-11-27 05:29:59
0
Hasnin Arif :
o right bor🥹🥹
2026-11-26 19:10:09
4
🔥 سردار 🔥 :
اے میرے رخصت ہو جانے والے شخص،
مجھے اس انتظار کا کیا کرو گے کہ تمہارے ساتھ دیکھے ہوئے ان خوابوں کا کیا کروں، ان وعدوں کا کیا کروں جو ہم نے اپنی آنکھوں میں بسائے تھے، ان لمحوں کا کیا کروں جن میں نے اپنے دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لیے تھے، اور ان باتوں کا کیا کروں جنہیں تم نے ہمیشہ ساتھ نبھانے کا نام دیا تھا۔
تم تو چلے گئے، مگر ان سب کی ذمہ داری میرے حصے میں چھوڑ گئے۔ آخر میں اکیلا ان یادوں، ان وعدوں اور ان ادھورے خوابوں کا بوجھ کب تک اٹھاؤں؟
اتنی راہ کے مسافر بن کے مگر اپنی یادیں، اپنی محبت، اپنی خوشبو اور اپنی کمی میرے وجود میں ہمیشہ کے لیے چھوڑ گئے۔
کچھ لوگ زندگی سے تو چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا سے کبھی نہیں جاتے۔ وہ ہر دھڑکن میں زندہ رہتے ہیں، ہر خاموشی میں بولتے ہیں، ہر آنسو میں بہتے ہیں، اور ہر رات ادھورے خواب بن کر آنکھوں میں جاگتے رہتے ہیں۔
2026-11-26 21:11:29
2
𝑺𝑯𝒐𝑹𝑻 𝑳𝒊𝒇𝒆 :
𝓡𝓲𝓰𝓱𝓽 𝓼𝓲𝓻 𝓰.
2026-11-26 19:10:59
1
𝘜𝘔𝘌𝘙 𝘉𝘏𝘈𝘐 :
Thekh kha bhai yeah to humarii rooz ki rotien hy ab to lagta bhi nhi kay yar hum khush bhi ho saktay han
2026-11-27 05:06:27
0
SARDAR TAYYAB 368 :
hi❤️❤️❤️
2026-11-26 19:38:27
3
TRUST ALLAH🖤 :
hey🖤💔
2026-11-26 19:55:15
2
Salman Rajput♠️ :
hyyy
2026-11-26 19:32:57
2
salman. 🌹. k :
g🥲🥲
2026-11-27 05:05:16
0
🪫 :
Jani love you I am your big fan
2026-11-26 19:10:22
0
AZiZ BALOCH :
2026-11-26 19:28:51
0
Adil Khan :
2026-11-27 04:35:14
0
🐎👑.ZAIN. RAJPUT❤️🔥🥀🚩 :
wAKi 💯🫠
2026-11-27 02:27:44
0
Usama Ali :
bhai kha sy laty ho aisy alfaaz Kamal 💖♥️🥰
2026-11-27 05:00:54
0
CHAUDHARY :
2026-11-26 19:31:34
0
🪫 :
me apko inbox me apka ek poet bhejho ga dekhna
2026-11-26 19:10:55
1
🖤پاگل ❤️🩹 لڑکا🖤 :
@🖤پاگل ❤️🩹 لڑکا🖤:سان ہے یہ کہنا جو چلاگیا وہ چلاگیا
جس کا جاتا ہے اسے سانس تک نہیں آتی[Teary eyed][Sad][Sad]
2026-11-27 03:20:41
0
🪫 :
plz follow me
2026-11-26 19:10:30
0
😎Mohsin❤️🩹 Ali👑 :
Bhai sad na kea kro apki mehrbani psandeda shaks Mr b jaye bndy ka zehn mzbot hona chayea koi frk ni prhta 😳😏😅
2026-11-27 05:59:45
0
To see more videos from user @fayyazahmad.33, please go to the Tikwm
homepage.