@md.0.0.20: 29 November? 🥶☠️🔥 Mancity X Arsenal 🥶☠️🔥 who will win 💬 💬 #mancity #arsenal #PremierLeague #typ #v

0.0.20.MD
0.0.20.MD
Open In TikTok:
Region: SO
Thursday 26 November 2026 19:16:13 GMT
3786
388
17
28

Music

Download

Comments

joeyorjojo108
JoeyorJoJo 🏑 :
hope my not disturbing
2026-11-27 06:51:56
2
heading.arafat
@YEASIN RAFAT TOPU 11🫶💙 :
💯my idol
2026-11-27 02:41:40
3
13m320
🖤J....... M....🖤 :
2026-11-27 04:47:03
1
uf_56_97
🕸️ :
2026-11-27 11:52:15
3
wael.madejahade
WAEL MADEJAHADE :
2026-11-27 18:28:42
0
f.chiesajr14
ISMAËL 🤴FANS☆ CHIESA💫 14🇮🇹 :
🥰🥰🥰
2026-11-26 21:21:22
0
adama.daillo.sows
Adama daillo sowsowsowsowsows :
🥰🥰🥰
2026-11-26 20:41:13
0
fftbl0
Kuush Sport :
💝💝💝
2026-11-26 20:32:56
0
frederic.cambier8
Frederic Cambier :
[Réconfortant][Réconfortant][Réconfortant]
2026-11-26 20:28:58
0
74876394iduduh
Adboulaye kamara :
🥰🥰🥰
2026-11-26 20:20:07
0
yarobaya07
M H D 😳 KING :
😂😂😂
2026-11-26 19:52:04
0
d31409949d3
David1 :
🥰🥰🥰
2026-11-26 19:19:04
0
abdoul.raman180
Abdoul raman :
🥰🥰🥰
2026-11-26 19:18:14
0
oliey35
Owellet 🐦‍🔥 (Amaya) :
❤️❤️❤️🩵🩵🏟️🏟️
2026-11-26 21:47:06
0
To see more videos from user @md.0.0.20, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری قدر کا اندازہ تمہیں تب ہوگا جب تم مخلص ڈھونڈنے نکلو گے اور تمہیں ہر چہرے کے پیچھے ایک نیا اداکار ملے گا۔ تب تمہیں یاد آئے گا وہ شخص جو تمہاری خاموشی بھی پڑھ لیتا تھا جو تمہارے لفظوں سے زیادہ تمہاری آنکھوں پر یقین کرتا تھا۔ تمہیں یاد آئے گا وہ ہاتھ جو مطلب کے بغیر تھاما تھا وہ ساتھ جو موسموں کا محتاج نہ تھا وہ شخص جو تمہارے برے وقت میں بھی تمہیں بوجھ نہیں سمجھتا تھا۔ تم جب دنیا کے ہجوم میں اپنا کوئی تلاش کرو گے تو بہت سے لوگ مسکراتے ملیں گے مگر ہر مسکراہٹ کے پیچھے محبت نہیں ہوگی۔ کچھ لوگ قریب آ کر صرف فائدہ اٹھائیں گے کچھ تمہاری کمزوریوں کو اپنی طاقت بنائیں گے اور کچھ تمہیں اپنا کہہ کر وقت آنے پر اجنبی بن جائیں گے۔ تب شاید تمہیں سمجھ آئے کہ مخلص انسان کا ملنا اتنا آسان نہیں ہوتا جو ہر حال میں ساتھ دے وہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا۔ میں نے تمہیں اپنا سمجھ کر تمہارے بدلتے رویوں کو سہہ لیا تمہاری بے رخی کو صبر کہا تمہاری ہر خطا کو بھی محبت کا نام دے دیا مگر یاد رکھنا ہر دل بار بار نہیں ٹوٹتا۔ ایک دن میں بھی خاموشی سے تمہاری دنیا سے نکل جاؤں گا نہ کوئی شکایت ہوگی نہ کوئی سوال بس تمہیں میری کمی محسوس ہوگی۔ اور جب تم مخلص کی تلاش میں دنیا بھر کے دروازے کھٹکھٹاؤ گے تب شاید کسی کونے میں بیٹھ کر میری سادگی، میری وفا اور میری بے غرض محبت کو یاد کرو گے۔ تب تمہیں معلوم ہوگا قدر اس وقت نہیں ہوتی جب کوئی پاس ہو قدر تب سمجھ آتی ہے جب بہت تلاش کے بعد بھی وہ شخص دوبارہ نہ ملے۔ #creatorsearchinsights #growmyaccount #poetrycommunity #fyp #foryoupage

About