پہلے ڈراموں میں اخلاقی سبق ملتا تھا اب فہاشی کے علاوہ کچھ نہیں ہے
2026-11-27 05:24:37
74
Mustafa Ali :
شھزادہ سھیل احمد[Red heart]
2026-11-27 01:48:39
61
ramzanjani4125 :
واہ اتنی بڑی باتیں کر دی چند لفظوں میں
2026-11-27 01:30:17
213
blailbali0 :
Kamal bat ki hn
2026-11-27 01:48:24
34
adeel 8161 :
ایک ایک الفاظ سونے کے حروف سے لکھا ہوا ہے
2026-11-27 02:28:16
141
M Hassan :
Sohail Ahmad Good words
2026-11-26 23:16:26
22
sadia naz :
zabardast really
2026-11-27 19:00:48
8
Miral Fatima :
اللّٰہ پاک کرے عورت کی زندگی میں مرد کی صورت میں ہر رشتہ اسلامی نظریات اور تحفظ رکھتا ہو
2026-11-27 05:02:36
97
💘Kashif Ali کاشف علی333😎 :
boys life is not easy 😏😏
2026-11-27 07:44:58
12
CH Arif jutt Goraya 🇵🇰 :
✌:بہت قیمتی باتیں ہیں سہیل احمد کی
2026-11-27 07:13:08
25
M AFZAL SULTANI :
کیا بات ہے بھائی جان اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️
2026-11-27 02:27:56
22
Shair Hasnain shakir :
واہ جی بہت خوب سہیل صاحب سلامت راہیں
2026-11-27 01:48:25
15
Hafiz nigha Mustafa :
جذباتی کر دیا اس ویڈیو نے۔۔ 🥺
2026-11-27 10:31:15
5
Malik Babar Rehman862 :
ماشاءاللہ بہت اچھا اور قیمتی پیغام دیا ہے اس ویڈیو میں
2026-11-27 18:11:45
9
Shahid Jutt :
ایک ایک الفاظ سونے کے حروف سے لکھا ہوا ہے
2026-11-27 07:28:52
14
user7561104819992 :
زبردست جناب
2026-11-27 02:30:43
10
RajputUK47🇬🇧🇵🇰 :
🥹🥹 good 👍
2026-11-28 03:57:19
0
彡×𝕤𝕠𝕝𝕕𝕚𝕖𝕣彡× :
عورت ماں ہو تو جنت ہے، بہن ہو تو عزت ہے، بیٹی ہو تو رحمت ہے اور بیوی ہو تو زندگی کا سکون ہے۔
اسلام نے عورت کو کمزور نہیں بلکہ عزت و احترام کا مقام دیا ہے۔ پردہ عورت کی قید نہیں بلکہ اس کی حیا، وقار اور حفاظت کا ذریعہ ہے۔
عورت کی عزت کرو، کیونکہ اسلام نے اسے عزت دی ہے، تذلیل نہیں۔ ❤️
2026-11-27 00:41:38
62
naseerAhmed :
واہ جی واہ زبردست کیا بات ھے واہ
2026-11-27 09:04:01
5
AtifBhatti9610 :
boht kmaal ki bat ker gye
2026-11-26 22:10:15
21
KAMRAN SHAHID :
ایک ایک الفاظ سونے کے حروف سے لکھا ہوا ہے
2026-11-27 07:45:50
9
MALIK MUSTAFA :
کمال
2026-11-27 05:57:42
6
Punjab News :
کیا اسٹیج ایکٹر کو ایک ویڈیو بناکر مشورہ دینا چاہیے ایسا ایکٹ کیا کریں؟؟
2026-11-27 08:02:03
33
🌑 :
پہلے ڈراموں میں اخلاقی سبق ملتا تھا اب فہاشی سبق ملتا ہے 😂🤣
2026-11-27 12:29:56
13
To see more videos from user @punjabtv15, please go to the Tikwm
homepage.