عمران خان نے سب کچھ کھو کر بھی اپنی پہچان نہیں کھوئی۔ ❤️🔥
اسے چاہے کتنی ہی بری حالت میں دنیا کے سامنے لے آؤ، اس کی شخصیت، مقبولیت اور مقام کو کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ وہ اپنی کامیابیوں سے اپنی قدر اتنی بلند کر چکا ہے کہ اب اسے کسی سہارے یا سیڑھی کی ضرورت نہیں۔
عمران خان کی پہچان ہی عمران خان ہے، اور عمران خان کے لیے عمران خان ہی کافی ہے! 👑❤️🔥
2026-11-28 05:20:06
2
Azram Hussain :
🤲🤲804 🤲🤲🤲804
2026-11-27 14:26:19
6
mHajiRiaz Ahamd :
🥰🥰🥰🥰🥰 great Imran Khan sb
2026-11-28 04:08:00
0
shafqaat Ahmed Ak :
اللّٰہ پاک اس عظیم انسان کو سلامتی عطا فرمائے اور ظالموں کے چنگل سے آ زادی عطا فرمائے آمین