@naseerbabar0: سب سے پہلے میں آپ کو، آپ کے استقلال، آپ کی جرأت اور پورے ملک میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کے عزم و استقلال اور جرأت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ احتجاج کا جو سلسلہ آج شروع کیا گیا ہے، ان شاء اللہ العزیز، برقرار رہے گا اور جاری رہے گا۔ میں یہ بھی واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ آپ گرفتار کرنے کی تکلیف کیوں کرتے ہیں؟ ہم خود آپ کے جیل کے دروازے پر جا کر گرفتاریاں دیں گے۔ لیکن آپ جانتے ہیں کہ جمعیت علمائے اسلام اپنا ہر قدم باہمی مشاورت اور ایک بھرپور حکمت عملی کے ساتھ اٹھاتی ہے۔ ہم ان شاء اللہ العزیز اگلے اقدامات کا فیصلہ کریں گے۔ میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ جوش میں نہ آئیں، جوش میں مت آئیں۔ ہماری جماعت کے کارکن ہمیشہ ہوش کے لوگ رہے ہیں۔ ابھی میرے پاس آئی جی صاحب تشریف لائے ہیں، سی سی پی او صاحب تشریف لائے ہیں۔ وہ میری گرفتاری کر چکے ہیں اور اب میں ان کی حراست میں ہوں۔ وہ مجھے جہاں لے جائیں گے، لے جائیں گے۔ آپ بے فکر رہیں، ہم ان شاء اللہ پوری استقامت کے ساتھ ان حالات کا مقابلہ کریں گے۔ ہم سب گرفتاریاں دیں گے، قائد کے ساتھ ہم سب گرفتاریاں دیں گے۔ ہماری ایک تاریخ ہے، ہماری ایک تاریخ ہے، سن لیں میری بات، سن لیں! اب وہ اپنے فیصلے کریں گے اور ہم اپنے فیصلے کریں گے۔ ان شاء اللہ العزیز، جیل میں جانا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہم اس تاریخ کے حامل ہیں جہاں ہمارے اکابر نے پھانسیوں کو چوما ہے، اور جب پھانسیاں رک گئیں تو درختوں پر لٹکایا گیا۔ تمہاری جیلیں بھی ختم ہو جائیں گی، لیکن ہمارے کارکن ختم نہیں ہوں گے۔ ان شاء اللہ العزیز، یہ تحریک برقرار رہے گی۔ میں پورے ملک کے لیے اعلان کرتا ہوں کہ آپ اس وقت اپنے دھرنے، جہاں جہاں بھی ہیں، ملتوی کر دیں۔ کل جمعہ کا دن ہے۔ نمازِ جمعہ کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے اور جمعیت علمائے اسلام کی ذیلی جماعتیں اپنے اپنے علاقوں میں ان مظاہروں کا انتظام کریں گی اور اس کا طریقۂ کار طے کریں گی۔ ان شاء اللہ تحریک جاری رہے گی۔ گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکیں گی۔ اور میں ان شاء اللہ پُرامید ہوں کہ وہ میری گرفتاری ہضم نہیں کر سکیں گے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #jui #mulana #fazlurrahman #مولانا
کہا تھا بابا نہ چھیڑ ان خانہ بدوشوں کو اللّٰہ ان جذبوں کو سلامت رکھے آمین ❤️❤️❤️
2026-11-26 20:22:17
10
😌جوند پرست🥰 :
یاللہ میرے قاید کی حفاظت پرما🥰
2026-11-26 20:45:32
5
Abdul Razzaq :
بڑے معذرت کے ساتھ میں کبھی یہ نہیں مان سکتا کہ اپ حکومت کے خلاف ہو سکتے ہو کبھی بھی نہیں کیونکہ بڑے تکبر سے چلا چلا کے کہتے تھے کہ عمران خان کی حکومت میں نے گرائی اس چار سال میں ہر ظلم میں اپ برابر کے شریک ہوں
2026-11-26 21:19:30
1
꧁🫵☞مطلبی√دنیا☜⚱꧂ :
بہت دکھ ہوا یہ سن کر 😰💔
2026-11-26 21:11:41
1
𓆩👑𝑨𝑮𝑯𝑨👑𓆪 :
دل خون کے آنسوں رورہا ہے
2026-11-26 21:07:22
1
ı🌟 گرزو مسافر 🌟🙋♀️ :
Allan talah Qaid ko sadah salamt rake🤲🤲
2026-11-26 20:43:08
2
Muhammad Murtaza3261 :
2026-11-26 21:29:36
0
M.N۔j :
2026-11-26 21:17:44
1
Huzaifa Sheikh😎 :
وزارت لینے کا ٹائم آگیا😂🤣
2026-11-26 21:31:34
0
HAJE TOFEEQ AHMAD PAK🇵🇰 :
2026-11-26 21:17:15
1
shahxadasameer :
راستے بند تھے کیسے آگیے😳
2026-11-26 21:34:58
0
M.mosa samejo :
@😌🥰:یاللہ میرے قاید کی حفاظت پرما🥰
2026-11-26 21:05:44
1
𝑼〽️𝑨𝑰𝑹_𝑲𝑯𝑨𝑵𑁤♛ :
2026-11-26 21:10:07
1
Prince Muhammad Abdullah :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اے اللہ ہمارے قائدین کی حفاظت فرما، ان کی جماعت کی حفاظت فرما، ان کے کارکنوں کی حفاظت فرما۔ آمین
مولانا خود فرنٹ لائن پر کھڑے ہو کر جلسہ گاہ کی طرف قیادت کر رہے ہیں، بھائی پشاور میں قیادت کر رہے ہیں، دوسرا بھائی ڈی آئی خان میں اور بیٹا لکی مروت میں میدانِ احتجاج میں موجود ہے۔
پورا خاندان میدانِ عمل میں ہے۔ یہی ہوتی ہے اصل قیادت اور حقیقی رہنما کی پہچان کہ وہ صرف کارکنوں کو آگے نہیں بھیجتا بلکہ خود بھی صفِ اول میں کھڑا ہوتا ہے۔ ہمیں ایسی قیادت پر فخر ہے۔
اور سب سے خوبصورت بات یہ کہ مولانا ایک عام ہوٹل میں نمازِ عصر کے لیے کھڑے ہو گئے۔ پہلے نماز، پھر احتجاج! یہی ہے دین سے وابستگی اور عملی قیادت کا اصل نمونہ
2026-11-26 21:40:46
0
shoukatsahim523 :
2026-11-26 21:06:25
1
Sadique Gujjar :
2026-11-26 21:22:26
0
liaqat Jan naseer :
سہیل آفریدی کا سین ھوگا ان کے ساتھ
2026-11-26 21:24:35
1
😃KHAN DADA😃 :
🤲🤲
2026-11-26 21:12:19
1
حسین مفکر خادم جمعیت :
😢😢😢
2026-11-26 21:25:39
1
Zahid Jatoi :
🥰🥰🥰
2026-11-26 21:25:01
1
Javedkhan111 :
🥰🥰🥰
2026-11-26 21:23:06
1
S🇵🇰🇸🇩M :
💙💙💙
2026-11-26 21:19:49
1
جوئیہ جی :
💔💔💔
2026-11-26 21:17:51
1
To see more videos from user @naseerbabar0, please go to the Tikwm
homepage.