:نواز شریف کے بیماری اور مولانا فضل رحمان کے بہادری پر کبھی بروسہ مت کرنا
2026-11-26 23:56:35
398
Tanha zindagi :
قربان ایسی لیڈر پر جو 73 سال کی عمر میں ہنس کر جیل جارہارہے اور حق کیلئے لڑ رہا ہے
2026-11-26 21:28:45
648
مدرسہ کی شہزادی :
یہ مولنا نے گرفتاری کا مذاق اڑایا ہے😂😂😂
2026-11-27 02:46:50
217
Saeed Khan :
یہ سارا فکس میچ ہے
2026-11-27 01:12:00
101
Hassan javaid joyia :
deal confirm ho gaye😂😂
2026-11-26 21:36:21
134
محمد اویس :
مولانا نے اپنے اکابر کی تاریخ زندہ کردی
مجھے سن 1916 کی شیخ الہند کی گرفتاری یاد آئی جب انہوں نے از خود اپنے آپ کو گرفتاری کیلئے پیش کردیا
مجھے سن 1930 کی مفتی کفایت اللہ دہلوی کی گرفتاری یاد آئی جب جلوس کی قیادت کرتے ہوئے اپنے آپ کو گرفتاری کیلئے پیش کرگئے
مجھے مولانا حسین احمد مدنی یاد آیا جس نے سن 1930 اور 1932 کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر خود کو گرفتاری کیلئے پیش کردیا
مجھے عطاء اللہ شاہ بخاری کی از خود گرفتاری یاد آئی
جب میرے اکابر سرخرو ہوئے تھے اللہ کی مدد و نصرت سے ان شاءاللہ شیخ الہند کا پیروکار بھی سرخروں ہوگا
مبارک رات ہے خصوصی دعائیں کریں
2026-11-27 04:01:50
36
Ubaid Ullah :
😂😂ڈرامہ سیریل نمبر 1
2026-11-27 03:49:04
42
رضوی :
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ
2026-11-27 13:48:45
14
islam m afridi :
mowlana there jorat ko Salam [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-28 11:49:31
0
Khan Khan :
مولانا فضل الرحمن صاحب 💪
2026-11-27 04:00:52
44
Dani wood Master fatehpur :
😂new update kr rhy k ab ye bnda awam k woot khrab kry ga
2026-11-28 08:41:40
0
ایم ابوھریرہ :
قائد انقلاب قائد ملت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب
2026-11-27 03:11:11
10
alone 👦 :
مجھے حیرت ہوتی ہے اس قوم کے شعور پر کہ ایک عمر رسیدہ، بزرگ اور زیرک رہنما، حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب، اس وقت پاکستان کے آئین، جمہوریت، پارلیمانی بالادستی، دینی مدارس و علماء کے تشخص اور مظلوم عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، مگر افسوس کہ اسی قوم کا ایک بڑا طبقہ ان کی جدوجہد اور موقف کی اہمیت کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ قومیں اپنے مخلص رہنماؤں کی قدر اکثر اُن کی زندگی میں نہیں کرتیں، بلکہ وقت گزرنے کے بعد اُن کی جدوجہد کا احساس ہوتا ہے۔
2026-11-27 12:26:46
8
AHTI :
i think isy arrest Nahi Kiya balqi Kisi safe jaga pr shift Kiya ha
2026-11-27 19:05:26
0
Wahid Maan :
drama ha sara 🤣
2026-11-27 12:26:11
1
Rehmat Khan :
mtlb match fix tha😂😂😂
2026-11-27 14:32:03
0
SIRAJ ZKK :
doctor
2026-11-27 17:31:22
0
queen..💯💯 :
gg
2026-11-27 03:36:08
6
fazalamani804 :
2026-11-26 23:00:43
6
👑sweetie 🍫 👑 Queen 👑 :
کوئی تخت پر بیٹھ کر غلام ہے
اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بادشاہ804🖤
2026-11-27 05:15:58
14
꧁ 𓊈𒆜malik inamullahAzad𒆜🌹 :
اس ڈرامہ کا کیا نام ہے
2026-11-26 22:04:14
72
H.SATTAR SARAZAI :
یہ کیسا دھرنا کیسا احتجاج ہے نہ آنسو گیس نا ایک کارکن گرفتار نہ کسی کی زخمی ہونے کی کوئی خبر آئی ہے 😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳
2026-11-26 22:33:18
100
محمد مدنی :
انشاء اللہ اللہ ہمارے قا ئد کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
2026-11-26 21:34:02
45
MianKhanQureshi :
::نواز شریف کے بیماری اور مولانا فضل رحمان کے بہادری پر کبھی بروسہ مت کرنا
2026-11-27 07:44:00
5
حبیب رانا🦅🚩🖤💥 :
معدنیات سے توجہ ہٹانے کے لیے نیا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے 😁
2026-11-26 23:45:37
24
To see more videos from user @imran_riaz_voice, please go to the Tikwm
homepage.