@muhammad.numan089: تھوڑا سا پیچھے مڑ کر دیکھو تو معلوم ہوتا ہے جو لوگ ہمیں نقصان پہنچا گئے وہ خود بھی اچھے حال میں نہیں ہیں، یہ بددعا نہیں مقدر کے کھیل ہیں، کیونکہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے اور یہی مکافاتِ عمل ہے، یہ جملہ اس سچائی کو بیان کرتا ہے جسے وقت خود ثابت کرتا ہے۔ جب کوئی ہمیں دھوکہ دیتا ہے، ہمارا دل توڑتا ہے، ہمیں نقصان پہنچاتا ہے تو ہم سمجھتے ہیں کہ وہ خوش ہے، وہ جیت گیا، مگر وقت گزرنے کے بعد جب ہم پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ لوگ خود بھی سکون میں نہیں ہیں، وہ بھی اسی درد سے گزر رہے ہیں جو انہوں نے ہمیں دیا تھا۔ یہ ہماری بددعا نہیں ہوتی، یہ قدرت کا قانون ہے، یہ مکافاتِ عمل ہے کہ جو کسی کے ساتھ برا کرتا ہے وہ خود بھی برا ہی پاتا ہے۔ اس لیے کسی کو بددعا دینے کی ضرورت نہیں ہوتی، بس صبر کر لو، وقت سب کو اس کے کیے کا جواب دے دیتا ہے اور جو بویا ہوتا ہے وہی کاٹنا پڑتا ہے، یہی دنیا کا سب سے بڑا انصاف ہے۔
ہدایت اللّٰہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، دولت اور شہرت تو سب کو مل سکتی ہے مگر ہدایت صرف اسے ملتی ہے جسے اللّٰہ پسند کرتا ہے۔ اس لیے ہمیشہ اللّٰہ سے ہدایت کی دعا مانگتے رہو 🥹اللّٰــہ کی محبت مانگتے رہو ۔۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🌹
2026-11-27 06:14:06
1
falak :
کمال الفاظ 😭
جو بوو گے وہی کاٹو گے
2026-11-27 03:33:49
1
M Naseer :
sab joth h Mera tajrba h es batu ka
2026-11-27 10:48:28
1
Rab Di Bandi☝️ :
beshkkk Makafat dunia mn hta lazim h
2026-11-27 08:47:42
0
M Naseer :
Jo galt krta h rab os ka pora sath deta h
2026-11-27 10:47:55
0
Shaam Khan :
♥️♥️♥️
2026-11-27 11:03:10
0
Ghaffar soomro :
💯💯💯
2026-11-27 11:00:54
0
M Naseer :
g nhi asa nhi h
2026-11-27 10:47:21
0
▶︎ Reحαn:M ___ ★₊˚ :
❣️❣️❣️
2026-11-27 04:11:22
0
Ahmad jatt♥️ :
🥰🥰🥰
2026-11-27 01:10:53
0
𝒮𝕾.𝖘 𝖐𝖍𝖆𝖓....❤️ :
[Like][Like][Like]
2026-11-26 21:12:16
0
Ansarali4343 :
❤️❤️❤️
2026-11-27 12:25:17
0
To see more videos from user @muhammad.numan089, please go to the Tikwm
homepage.