@talashay_sakoon: زندگی میں ہر انسان کو ایسا کوئی ایک خاص شخص ضرور چاہیے ہوتا ہے جو ہماری خاموشی کو بھی سمجھ سکے، ہماری ناراضگی کے پیچھے چھپے پیار کو محسوس کر سکے اور ہماری چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل سے اہمیت دے۔ رشتوں میں کبھی کبھی ناراضگیاں بھی ضروری ہوتی ہیں، کیونکہ جہاں محبت سچی ہو وہاں منانے والے بھی ہوتے ہیں اور مان جانے والے بھی اصل محبت وہی ہے جہاں دو انسان ایک دوسرے کی عزت کریں، ایک دوسرے کے جذبات کی قدر کریں اور ہر حال میں ایک دوسرے کا ساتھ نبھائیں ہمیشہ یاد رکھیں، محبت میں جیتنے سے زیادہ ضروری ایک دوسرے کو سمجھنا ہے۔ کیونکہ کچھ رشتے بحث سے نہیں بلکہ پیار، خلوص اور تھوڑی سی توجہ سے سنبھلتے ہیں۔ ایک آپ ہی تو ہو جس پر ہم پیار اور غصہ دونوں پورے حق سے جتاتے ہیں #flypシ #song #foryoupage #trending #inspiration