@rozkikhabar: 🚨 مولانا فضل الرحمٰن کا کارکنوں کے نام اہم پیغام، اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ نظام کے حوالے سے بڑے سوالات اٹھ گئے! ایک طرف مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات اور سیاسی مؤقف، دوسری طرف صحافیوں کے تبصرے اور اسٹیبلشمنٹ سے متعلق بحث۔ کیا مولانا کسی نئی سیاسی حکمتِ عملی پر کام کر رہے ہیں؟ اور اس پوری صورتحال میں اصل معاملہ کیا ہے؟ آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ #MaulanaFazlurRehman #JUI #Establishment #MuneebFarooq #AsadToor