رات کی تنہائی میں، دل کی بات لکھتا ہوں 🥀
جو کہہ نہیں سکتا، وہ الفاظ میں لکھتا ہوں 💔
2026-11-28 05:15:35
9
مفتی منیر شاکر آفیشل ✅ :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں باپ کو لمبی زندگی دے🌸🌸🌸
2026-11-28 18:00:35
2
Dream to Empire :
Kiya lines 👌hain
2026-11-28 14:01:31
2
UZAIR AMIN SORATHIA :
woh woh
2026-11-28 12:09:52
3
یہ دنیا ہے دل والوں کی :
کاش محبت کو بھی کبھی آنکھوں سے دیکھا جا سکتا، تو تمہیں میری ہر سانس پر اپنا ہی نام لکھا ملتا۔ میری روح کے ہر کونے میں صرف تمہاری یاد آباد ہے، باقی سب ویران ہو چکا ہے۔
میں نے اپنی خواہشیں اپنی خوشیاں، یہاں تک کہ اپنی مسکراہٹ بھی تمہارے نام کر دی۔ اب اگر مجھ میں کچھ باقی ہے تو وہ صرف تمہاری محبت کا درد ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر وقت بھی تمہاری یاد کو مجھ سے جدا نہ کر سکا۔
میری خاموشی بھی تمہارا ذکر کرتی ہے اور میری تنہائی بھی تمہارا انتظار شاید اسی کا نام سچی محبت ہے، جہاں انسان خود کو کھو دیتا ہے مگر محبوب کو دل سے کبھی نہیں نکال پاتا۔
میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں، جہاں تم نے مجھے چھوڑا تھا، صرف ایک امید کے ساتھ کہ شاید کبھی تم لوٹ آؤ... 🥺💔😭
ساحل
2026-11-27 21:18:56
2
RANA.veer :
bohot kamal lines
2026-11-28 07:32:58
3
Muhammad AnasTurk :
alhamdulillah ❤️
2026-11-28 12:24:39
4
zohairkhan313 :
ji
2026-11-28 09:15:28
3
munda sindhiyan da :
سو بار گرا گر کے اٹھا اٹھ کے گرا ہوں تب جا کے کہیں تھوڑا سا انسان بنو ہو🥺
2026-11-28 03:58:22
3
😇 :
Great line
2026-11-28 15:50:50
1
ab samad kashmiri :
سو بار گرا گر کے اٹھا اٹھ کے گرا ہوں سو بار گرا گر کے اٹھا اٹھ کے گرا ہوں تب جا کے کہیں تھوڑا سا انسان بنا
2026-11-28 14:06:35
2
sajid barimee :
Hi
2026-11-28 13:39:57
2
happy marth 01 :
so nice
2026-11-28 22:31:46
0
Khan wazeer :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-28 14:59:01
1
chandiO MUHAMMAD Ali :
🥺
2026-11-27 02:41:41
3
لیوانے ھلک :
سو بار گرا گر کے اٹھا اٹھ کے گرا ہوں
تب جا کے کہیں تھوڑا سا انسان بنا ہوں
2026-11-27 02:59:16
6
Zubair A🥰Z :
🥰🥰🥰😏
2026-11-28 17:43:20
1
̶ͨ ̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ𝐀𝐒𝐇𝐅𝐀𝐐ッ :
*تیری ہر عـــــطا پر اَلْـحَمْـدُلِلــہ🖤*
*میری ہر خطا پر' اَسْـتَغْفِــــــرُاللّــہ•💫*
*•🤍 ✓*💯
2026-11-28 11:42:35
3
Yasir Qureshi :
wah😌
2026-11-28 06:11:34
1
amirsoomro :
zzz zzz zzz zzz zzz
2026-11-28 08:23:10
1
Zubair A🥰Z :
🥰🥰🥰🥰😏
2026-11-27 10:37:57
1
khuram Shahzad :
very good
2026-11-28 03:27:57
1
To see more videos from user @qurbanwords_1, please go to the Tikwm
homepage.