@umarumar95009: 🩵💜❤️💘حاجی صاحب کے انداز مین کیا ہی پیاری گفتگو فرماٸی ماشاءاللہ،🥰💛💚#fpyシviral #islamic_video #repostmyvideosplzzzz🙏 #plezunfreezemyaccoun #foryoupage❤️❤️
میں تو سن کر حاجی صاحب کی یاد ستانے لگی اور وہ وقت یاد آیا جب میں حاجی صاحب کے قدموں میں بیان سننے کے لیے بیٹھ جاتا۔ رورو کر یہ بیان سنا
2026-11-27 11:10:18
65
Sakina ❤️ yasin ❤️ :
ماشاءاللہ بالکل حاجی عبدالوھاب رحمتہ اللہ علیہ کی فوٹو کاپی
2026-11-27 09:15:15
84
Saeed.Ahmad :
بھائی اس بندے نام کیا ہے کمال شخص ہے
2026-11-27 11:03:51
24
Afridi :
ماشاءاللہ 1996 کا وقت یاد دلایا جب اللہ کے راہ میں نکلے تھے پہلی دفہ چار مہینے کے لئے ۔
2026-11-27 14:36:04
41
BANGASH 313 :
حاجی صاحب کی اپ نے کاپی کی ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کے علم اور عمل میں اور زندگی میں برکت فرمائے 👍👍👍👍
2026-11-27 10:43:39
35
دوحة العلم 💞 :
قسم سے حاجی صاحب کی یاد نے رولا دیا ہے
2026-11-27 16:42:29
11
user nomi bhai0808 :
اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ وعف
یہ میسج پڑھنے والے ایک مرتبہ درود شریف
ایک مرتبہ سورہ الفاتحہ 3مرتبہ سورہ الاخلاص
ایک مرتبہ پھر درود شریف پڑھ کے حاجی صاحب مرحوم کے لیے اور اپنے مرحومین کے لیے ایصال ثواب فرمائیں
جزاکم اللہ خیرا