سب سے خوبصورت احساس یہ ہــــے
کہ آپ کو ایک ایسا دل مل جائے جو صرف آپ ہی پر اکتفا کرے،
ایک ایسی روح جو آپ کی روح سے محبت کرے اور باقی لوگوں سے بے نیاز ہو جائے
ایک ایسا شخص جو آپ میں اور آپ کے ساتھ اپنی خوشی تلاش کرے
یہ محبت کی ایک خاص قسم ہــــےجس میں کوئی اور شریک نہیں ہوتا
محبت کرنے والا اپنے محبوب کے لیئــــے ویسا ہی ہوتا ہے جیسے موسیٰ کے لیئـــے ان کی لاٹھی
اور چاہے وہ اس کــــے لیئــــے سمندر نہ بھی چیر سکـــــے،
بس اس پر سہارا لینا ہی کافی ہوتا ہــــے
2026-11-27 09:46:07
0
To see more videos from user @aroosakhanvlogs1, please go to the Tikwm
homepage.